21/04/2026
تعلیم کی روشن کرن ✨
گورنمنٹ گرلز پرائمری اسکول کھٹیاں لیسواہ میں طالبات کو کاپیاں فراہم کی گئیں۔ یہ چھوٹا سا قدم بچیوں کی تعلیم کے سفر کو آسان بنانے اور ان کے حوصلے بلند کرنے کی ایک خوبصورت کوشش ہے۔
Apni Maddad Ap Foundation.اپنی مدد اپ فاؤنڈیشن
Malik Fahad