Peace Group of Journalists(PGJ)

Peace Group of Journalists(PGJ) WE ARE ON THE PEACE MISSION WITHOUT ANY DISCRIMINATION OF RELIGION,RACE,COLOR,LANGUAGE & IN THE WORLD .

20/09/2025

پلندری میں صحافی پر حملے کی پیس گروپ آف جرنلسٹس کی جانب سے مذمت

ڈاکٹر افتخار مغل کوآرڈی نیٹر برائے بین الاقوامی امور
08/09/2025

ڈاکٹر افتخار مغل
کوآرڈی نیٹر برائے بین الاقوامی امور

✊ *ہم نے نہ بھولے ہیں، نہ خاموش ہیں!*  میرپور میں *Peace Group of Journalists* کا قومی سیمینار جس میں کشمیری اسیران کی ر...
27/07/2025

✊ *ہم نے نہ بھولے ہیں، نہ خاموش ہیں!*
میرپور میں *Peace Group of Journalists* کا قومی سیمینار جس میں کشمیری اسیران کی رہائی اور حق خودارادیت پر بھرپور آواز اٹھائی گئی۔
📢 بھارتی جیلوں میں قید کشمیری صحافیوں، سیاسی قیدیوں اور خواتین کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا گیا۔
🕊️ قلم ہمارا ہتھیار ہے، آزادی ہماری منزل۔


✊ *We have neither forgotten nor remained silent!*
A national seminar by the *Peace Group of Journalists* held in Mirpur, passionately raising voices for the release of Kashmiri prisoners and the right to self-determination.
📢 Demanding the immediate release of Kashmiri journalists, political prisoners, and women detained in Indian jails.
🕊️ The pen is our weapon, freedom is our goal.


---

✊ *ہم نے نہ بھولے ہیں، نہ خاموش ہیںمیرپور میں *Peace Group of Journalists* کا قومی سیمینار جس میں کشمیری اسیران کی رہائی...
27/07/2025

✊ *ہم نے نہ بھولے ہیں، نہ خاموش ہیں
میرپور میں *Peace Group of Journalists* کا قومی سیمینار جس میں کشمیری اسیران کی رہائی اور حق خودارادیت پر بھرپور آواز اٹھائی گئی۔
📢 بھارتی جیلوں میں قید کشمیری صحافیوں، سیاسی قیدیوں اور خواتین کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا گیا۔
🕊️ قلم ہمارا ہتھیار ہے، آزادی ہماری منزل۔


✊ *We have neither forgotten nor remained silent!*
A national seminar by the *Peace Group of Journalists* held in Mirpur, passionately raising voices for the release of Kashmiri prisoners and the right to self-determination.
📢 Demanding the immediate release of Kashmiri journalists, political prisoners, and women detained in Indian jails.
🕊️ The pen is our weapon, freedom is our goal.


---

27/07/2025

✒️ *پیس گروپ آف جرنلسٹس*
اظہار رائے کی آزادی، کشمیری صحافیوں کے حقوق اور حقِ خودارادیت کی جدوجہد میں آواز بن رہا ہے۔

ہم مطالبہ کرتے ہیں:
📢 مقبوضہ کشمیر میں قید صحافیوں اور سیاسی قیدیوں کی فوری رہائی!
📢 بھارتی مظالم کے خلاف عالمی ضمیر بیدار ہو!
📢 انسانی حقوق کا تحفظ ہر حال میں!

🕊️ قلم کی طاقت، ظلم کے خلاف مزاحمت ہے۔



✒️ *Peace Group of Journalists*
Raising voice for press freedom, rights of Kashmiri journalists, and the struggle for self-determination.

We demand:
📢 Immediate release of detained journalists and political prisoners in IIOJK
📢 International attention to Indian repression in Kashmir
📢 Protection of human rights and freedom of speech!

🕊️ The pen stands firm where injustice prevails.

*🕊️ Silencing Voices, Crushing Freedoms!*  Dozens of Kashmiri journalists, human rights defenders, and political leaders...
27/07/2025

*🕊️ Silencing Voices, Crushing Freedoms!*
Dozens of Kashmiri journalists, human rights defenders, and political leaders remain unjustly imprisoned in Indian jails under inhumane conditions.

We demand:
📢 Immediate release of Kashmiri political and journalistic prisoners!
📢 Justice for Yasin Malik, Aasiya Andrabi, Masarrat Aalam, Shabir Shah, and others!
📢 UN and OIC must take urgent notice and pressure India to uphold international law!
📢 Restore freedom of expression and respect human rights in Kashmir!

🌐 We will not be silent. Raise your voice for justice!

مظفرآباد کشمیر میں بنیادی انسانی حقوق اور امن کے لیے کام کرنے والی غیر سرکاری تنظیم پیس گروپ آف جرنلسٹس کے زیر اھتمام مق...
27/07/2025

مظفرآباد

کشمیر میں بنیادی انسانی حقوق اور امن کے لیے کام کرنے والی غیر سرکاری تنظیم پیس گروپ آف جرنلسٹس کے زیر اھتمام مقبوضہ کشمیر میں بھارتی جیلوں میں سیاسی قیدیوں کی رہائی کے لیے اقدامات ،تجاویز اور مستقبل کے لائحہ عمل پر سیمنار بعنوان "اسیران ریاست جموں و کشمیر اور حق خودارادیت" میرپور میں منعقد ہوا تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سابق چیف جسٹس اذاد کشمیر سپریم کورٹ ،سعید الرحمن صدیقی ایگزیکٹیو ڈائریکٹر ،سعید الرحمن صدیقی،ڈاکٹر افتخار مغل ،اے پی ایچ سی آزاد جموں و کشمیر کے رہنما محمود احمد ساغر، شیخ عبدالمتین، شمیم شال، رفیق احمد ڈار، الطاف احمد بٹ راجہ وسیم ایڈوکیٹ صدر سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن،کشمیر بچاو تحریک کے سربراہ بشیر احمد شگوہ ،کشمیری صحافی ،رئیس میر ،کوٹلی اتحاد پارٹی کے سردار عبد الرحمان، میرپورسول سوسائٹی کے نمائندگان نے کشمیری اسیران حریت رہنماؤں کی فوری رہائی کا مطالبہ، جن میں اے پی ایچ سی چیئرمین، مسرت عالم بٹ، شبیر احمد شاہ، محمد یاسین ملک، آسیہ اندرابی، ناہیدہ نسرین، فہمیدہ صوفی، نعیم احمد خان، ایاز محمد اکبر، شاہد الاسلام، معراج الدین کلول، پیر سیف اللہ، فاروق احمد ڈار، فہمیدہ صوفی، ناہیدہ نسرین، مشتاق الاسلام، مولوی بشیر احمد عرفانی، بلال صدیقی، عامر حمزہ، خرم پرویز بتیس سے زائد کشمیری خواتین اور ہزاروں دیگر کشمیری نوجوان اور کارکن شامل ہیں۔سیمنار میں شرکاء کی تجاویز کے بعد مشترکہ اعلامیہ منظور کیا گیا،اعلامیہ کے مطابق کانفرنس کے شرکاء، مقبوضہ جموں و کشمیر میں جاری انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہیں، خاص طور پر صحافیوں، انسانی حقوق کے کارکنوں، اور سیاسی قیادت کی غیرقانونی حراست پر ،تمام کشمیری سیاسی قیدیوں اور صحافیوں کی فوری اور غیر مشروط رہائی کا مطالبہ۔
بھارتی جیلوں میں سے متعلق اقوام متحدہ کے اصولوں پر عمل درآمد کا مطالبہ کیا ہے
اقوام متحدہ، OIC، یورپی یونین، اور عالمی انسانی حقوق کمیشن سے اپیل کہ وہ بھارت پر دباؤ ڈالیں تاکہ وہ انسانی حقوق کے عالمی قوانین کی پابندی کرے،بھارتی حکومت پیس گروپ آف جرنلسٹس اور انسانی حقوق کی تنظیموں کو کشمیری قیدیوں سے ملنے کی اجازت دے اور انہیں قانونی مدد دے
بین الاقوامی میڈیا اور سول سوسائٹی کو دعوت دی جاہے گی کہ وہ مقبوضہ کشمیر میں ازادی صحافت کی بحالی کے لیے آواز بلند کریں، آئندہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں کشمیر کے قیدیوں کے مسئلے کو اجاگر کرنے کے لیے لابنگ مہم کا آغازکیا جائے گا
پیس گروپ آف جرنلسٹس بین الاقوامی امن تنظیم یو آر آئی امریکہ کی کشمیر میں رجسٹرڈ اکائی ہے جس اور دنیا بھر میں ساڑھے گیارہ سو امن تنظمیں منسلک ہیں جو یورپ ،امریکہ،مڈل ایسٹ میں امن کے لیے کام کر رہی ہیں یاد رہے کہ یو آر آئی امریکہ کے بانی بشب ویلیم سونگ کشمیر میں امن اور بنیادی انسانی حقوق پر پیس گروپ آف جرنلسٹس کی تحریک پر عالمی امن فورم پر جاندار آواز بھی اٹھا چکے ہیں

پیس گروپ آف جرنلسٹس کے زہر اھتمام میرپور میں اسیران کشمیر کے لیے سیمنار کل منعقد ہوگابمقام نفیس میرج ھال میرپور آزاد کشم...
25/07/2025

پیس گروپ آف جرنلسٹس کے زہر اھتمام میرپور میں اسیران کشمیر کے لیے سیمنار کل منعقد ہوگا
بمقام نفیس میرج ھال میرپور آزاد کشمیر

Address

Muzaffarabad
13100

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Peace Group of Journalists(PGJ) posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Peace Group of Journalists(PGJ):

Share