27/05/2026
#عیدُالاضحی___مبارک 🐐🌙🕋
سابق امیدوار اسمبلی و مرکزی جوائنٹ سیکرٹری پاکستان مسلم لیگ نون ثمر سراج چوہدری کی جانب سے تمام اہل اسلام کو دل کی اتھاء گہرائیوں سے عیدُالاضحی مبارک ہو۔
* عیدُالاضحی ایثار، اخلاص اور قربانی کا پیغام ہے
اللہ تعالی سے دعا ہے یہ عید ہم سب کی زندگی میں خوشیاں اور کامیابیاں لائے۔
* سنتِ ابراہیمی صبر، وفا اور قربانی کی بہترین مثال ہے۔
* اللہ تعالی ہماری قربانی اور دعاؤں کو قبول فرمائے۔ایثار، اخلاص اور قربانی کا پیغام ہے ۔۔