03/06/2026
شمولیتی پروگرام
یونین کونسل پنجکوٹ گاؤں کلیاں ، بگنوں
نصرٌ من اللہ و فتحٌ قریب ✌️
الحمدللہ ❤
آج مورخہ 2 جون بروز منگل کو وزیر حکومت سید بازل علی نقوی صاحب کا کلیاں اور بگنوں آمد کے موقع پر شاندار استقبال کیا گیا اس موقع پر اہم شمولیتی پروگرام منعقد ہوا جس میں حلقہ لچھراٹ کلیاں ، بگنوں سے معزز شخصیات نے پی ٹی آئی اور ن لیگ کو چھوڑ کر اپنے خاندانوں اور ساتھیوں سمیت پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کی
نئے شامل ہونے والوں میں
*یاسین صاحب ڈولی ڈنہ*
*خورشید احمد صاحب ڈولی ڈنہ*
الف دین صاحب
*حاجی مکھن دین صاحب - ڈولی ڈنہ*
*عبدالرشید صاحب ڈولی ڈنہ*
*شعیب احمد صاحب ڈولی ڈنہ*
*چن زیب صاحب - ڈولی ڈنہ*
*ارشد احمد صاحب - ڈولی ڈنہ*
*وحید احمد صاحب - ڈولی ڈن*
*زبیر احمد صاحب - ڈولی ڈنہ*
*وقار احمد صاحب - ڈولی ڈنہ*
آفتاب احمد صاحب ڈولی ڈنہ
جواد اکبر گجر صاحب
*خورشید احمد صاحب - کھیت*
رستم احمد صاحب کھیت
حاجی مکھن دین صاحب
وقاص احمد گجر*صاحب
سید مقبول گیلانی* صاحب
سید ضمیر گیلانیصاحب
*بشیر گجر صاحب*
*عاطف گجر صاحب*
*وقار احمد گجر صاحب*
چوہدری سفیر ساغرصاحب
چوہدری مہر دین صاحب*
چوہدری محمد اشرف صاحب*
چوہدری محمد صا دق صاحب*
چوہدری منیر صاحب*
چوہدری سفیر صاحب*
چوہدری شفاقت صاحب*
چوہدری آذار صاحب*
چوہدری انور صاحب
چوہدری *لیاقت صاحب*
چوہدری تصویر صاحب
چوہدری عدیل صاحب
چوہدری کاشف صاحب
چوہدریعقیل صاحب
چوہدری ظہور صاحب
*چوہدری گلزار صاحب*
چوہدری نواز صاحب
چوہدری سر فراز صاحب
چوہدری فاروق صاحب
*قاری محمد صدیق صاحب*
چوہدری قاسم صاحب
چوہدری عقیل صدیق صاحب
چوہدری تابش صاحب
چوہدری محمد اکبر صاحب
چوہدری *نعیم صاحب*
چوہدری سدیس صاحب
چوہدری *رقیب صاحب*
چوہدری *آصف صاحب*
چوہدری *خلیق صاحب*
چوہدری *رمضان صاحب*
چوہدری *بلال صاحب*
چوہدری *خورشید صاحب*
چوہدری *صدیق صاحب*
چوہدری *سراجدین صاحب*
چوہدری *عابد صاحب*
چوہدری *ریاست صاحب*
*چوہدری نزاکت صاحب*
*چوہدری حاجی روشن صاحب*
چوہدری *آصف صاحب*
چوہدری *عامر صاحب*
تمام نئے شامل ہونے والے ساتھیوں کو پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کرنے پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کی جاتی ہے۔ امید ہے کہ وہ پارٹی کو مزید مضبوط بنانے اور عوامی خدمت کے سفر میں بھرپور کردار ادا کریں گے۔ 🇱🇾
تقریب کے دوران عوام علاقہ نے وزیر صحت سید بازل علی نقوی صاحب کا پرتپاک استقبال کیا اور ان کی قیادت پر بھرپور اعتماد کا اظہار کیا۔ 🌹