MSO AJ&K

MSO AJ&K یہ مسلم سٹوڈنٹس آرگنائزیشن آزادکشمیر کا آفیشل اکاؤنٹ ہے۔

برادر ارسلان کیانی سیشن 2026–27 کے لیےناظمِ اعلیٰ منتخب اللہ کریم انہیں حق کے راستے پر استقامت عطا فرمائے۔  آمین     ٰMS...
08/07/2026

برادر ارسلان کیانی
سیشن 2026–27 کے لیے
ناظمِ اعلیٰ منتخب
اللہ کریم انہیں حق کے راستے پر استقامت عطا فرمائے۔ آمین




ٰMSOپاکستان

📢 علمی، فکری، نظریاتی و اصلاحی مرکزی تربیتی کنونشنان شاء اللہ العزیز 3، 4، 5 جولائیچلو! چلو ہمارے سنگ علم و عمل کی طرف، ...
21/06/2026

📢 علمی، فکری، نظریاتی و اصلاحی
مرکزی تربیتی کنونشن
ان شاء اللہ العزیز 3، 4، 5 جولائی
چلو! چلو ہمارے سنگ علم و عمل کی طرف، فلاح و تقویٰ کی طرف، شعور و آگاہی کی طرف

مرکزی تربیتی کنونشن — نوجوانوں کی تعمیر، قوم کی ترقی اور استحکامِ پاکستان کا عزم۔

عزمِ نو کے ساتھ...
فکر، کردار اور عمل کی نئی منزلوں کی جانب سفر جاری ہے!



ٰ








Muslim Student Organization Pakistan

23/05/2026

خبر غم
باغ آزادکشمیر
معاون ناظم ایم ایس او آزادکشمیر
خطیب مرکزی جامع مسجد آویڑہ
مولانا محمد عمر قادر صاحب کی
دادی اماں رضائے الٰہی سے وفات پاگئی ہیں
اناللہ وانا الیہ راجعون
جن کی نماز جنازہ
آج شام 6 بجے
آویڑہ چھتر لنک روڈ محلہ مسجد کے پاس ادا کی جائے گی

شیخ الحدیث مولانا ادریس رحمہ اللہ کو شہید کر دیا گیا انا للہ وانا الیہ راجعون قاتل کو کوئی قتل کے آداب بتائےدستار کے ہوت...
05/05/2026

شیخ الحدیث مولانا ادریس رحمہ اللہ کو شہید کر دیا گیا
انا للہ وانا الیہ راجعون

قاتل کو کوئی قتل کے آداب بتائے
دستار کے ہوتے ہوئے سر کاٹ رہا ہے

03/04/2026

آج جمعۃ المبارک ہے
درود پاک کا اہتمام کیجئے

     یومِ پاکستان ہمیں اتحاد، ایمان اور نظم کی یاد دلاتا ہے۔آؤ مل کر اپنے وطن کو مزید مضبوط اور روشن بنائیں 🇵🇰     Raja ...
23/03/2026


یومِ پاکستان ہمیں اتحاد، ایمان اور نظم کی یاد دلاتا ہے۔
آؤ مل کر اپنے وطن کو مزید مضبوط اور روشن بنائیں 🇵🇰




Raja Ubaid Ur Rehman
Muslim Student Organization Pakistan

  تمام عالم اسلام بالخصوص طلبہ برادری اور ایم ایس او سے وابستہ تمام ذمہ داران کارکنان، ملک اور بیرون ملک مقیم ایم ایس او...
22/03/2026


تمام عالم اسلام بالخصوص طلبہ برادری اور ایم ایس او سے وابستہ تمام ذمہ داران کارکنان، ملک اور بیرون ملک مقیم ایم ایس او کے سابقین کو
عید الفطر مبارک
اللہ کریم سبھی احباب کی عبادات کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائیں
تقبل اللہ منا ومنکم

راجہ عبیدالرحمان
ناظم مسلم اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن آزادکشمیر





Raja Ubaid Ur Rehman
Raja Ubaid Ur Rehman
MSO AJ&K
Muslim Student Organization Pakistan

شیرِ خدا _ دامادِ رسول ﷺ _ بابُ العلم _ فاتحِ خیبر _ مجاہدِ اسلام _ امیرالمؤمنینحضرت سیدنا علی المرتضیٰؓ رضی اللہ عنہ{یو...
11/03/2026

شیرِ خدا _ دامادِ رسول ﷺ _ بابُ العلم _ فاتحِ خیبر _ مجاہدِ اسلام _ امیرالمؤمنین
حضرت سیدنا علی المرتضیٰؓ رضی اللہ عنہ
{یومِ شہادت: 21 رمضان المبارک}
آپ کی شجاعت، علم و حکمت، عدل و تقویٰ اور اسلام کی سربلندی کے لیے عظیم خدمات کو لاکھوں سلام۔



سیفُ اللہ المسلول _ فاتحِ اسلام _ جرنیلِ اعظم _ محافظِ دین _ مجاہدِ اسلام _ سپہ سالارِ رسول ﷺحضرت سیدنا خالد بن ولیدؓ رض...
08/03/2026

سیفُ اللہ المسلول _ فاتحِ اسلام _ جرنیلِ اعظم _ محافظِ دین _ مجاہدِ اسلام _ سپہ سالارِ رسول ﷺ
حضرت سیدنا خالد بن ولیدؓ رضی اللہ عنہ
{یومِ وصال: 18 رمضان المبارک}
آپ کی بہادری، حکمتِ عملی، جہاد فی سبیل اللہ اور فتوحاتِ اسلام کو لاکھوں سلام۔



ایم ایس او کے کارکنان علم کے میدان میں رہنمائی اوروطن عزیز کی سلامتی کے لیے پاسبانی کا کردار ادا کرتے رہیں گے۔ان شاءاللہ...
08/03/2026

ایم ایس او کے کارکنان علم کے میدان میں رہنمائی
اور
وطن عزیز کی سلامتی کے لیے پاسبانی کا کردار ادا کرتے رہیں گے۔ان شاءاللہ





Address

Main Chattar Chowck
Muzaffarabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MSO AJ&K posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share