15/04/2026
اسلامی جمعیت طلبہ مری شہر کے زیر اہتمام درس قرآن کا انعقاد کیا گیا جس میں میں برادر عثمان نے خصوصی شرکت کی اور طلبہ کو سورۃ آل عمران آیت نمبر 110 پر طلبہ کو امر بالمعروف و نہی عن المنکر پر درس دیا