Youth Welfare Dhara

Youth Welfare Dhara *بسْــــــــــــــمِ ﷲِالرَّحْمَنِ الرَّحِيم*
*السَـلاَمُ عَلَيــْكُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكـَاتُ

09/09/2024

چٹہ موڑ۔⬇️ *(یوتھ ویلفیئر دھارہ )* کے زیر *اہتمام PWP* / *SSG* کے تعاون سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیاگیا اہلیان علاقہ...
06/09/2024

چٹہ موڑ۔⬇️ *
(یوتھ ویلفیئر دھارہ )*
کے زیر *اہتمام PWP* / *SSG* کے تعاون سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیاگیا اہلیان علاقہ سے اپیل ہے کہ یہ کیمپ اپکے لیے ہے ۔مہنگائی کے اس دور میں جہاں علاج کروانا بھی نا ممکن نظر آ رہا ہےاگر وہی علاج آپ کو اپنے ہی گاؤں میں فری مل رہا ہو ۔تو ہر کسی کا اس سے مستفید ہونا اس کاحق ہے۔
( یوتھ ویلفیئر دھارہ)⬇️
کا یہ بہترین فری میڈیکل کیمپ 8 تاریخ بروز اتوارصبح 9:00 بجےسے دن2 بجے تک
بمقام (مسلم اکیڈمی سکول۔ارواڑی)↖️ 🏬جاری رہے گا
تمام تر احباب سے گزارش کی جاتی ہے کہ اپنے پیاروں کے ہمراہ ضرور شرکت کریں۔🚙🚕
اللہ پاک آپ سب کا حامی اوناصر ہو ۔
* 's.* ⬇️
۔ڈاکٹر عروبہ خورشید
*Clinical Psychologist
Founder Psyche Well Being (PWB)*
اور ڈاکٹر مقدس ظفر صاحبہ
*CEO / founder
Social services group foundation (SSG-F)*
اور اس کے ساتھ ہی ہم تمام تر مہمانوں کودل کی اتھاگہرائہیوں سے خوش آمدید🎉 کہتے ہیں. ❤️

چٹہ موڑ۔⬇️ *(یوتھ ویلفیئر دھارہ )* کے زیر *اہتمام PWP* / *SSG* کے تعاون سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیاگیا اہلیان علاقہ...
01/09/2024

چٹہ موڑ۔⬇️ *
(یوتھ ویلفیئر دھارہ )*
کے زیر *اہتمام PWP* / *SSG* کے تعاون سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیاگیا اہلیان علاقہ سے اپیل ہے کہ یہ کیمپ اپکے لیے ہے ۔مہنگائی کے اس دور میں جہاں علاج کروانا بھی نا ممکن نظر آ رہا ہےاگر وہی علاج آپ کو اپنے ہی گاؤں میں فری مل رہا ہو ۔تو ہر کسی کا اس سے مستفید ہونا اس کاحق ہے۔
( یوتھ ویلفیئر دھارہ)⬇️
کا یہ بہترین فری میڈیکل کیمپ 8 تاریخ بروز اتوارصبح 9:00 بجےسے دن2 بجے تک
بمقام (مسلم اکیڈمی سکول۔ارواڑی)↖️ 🏬جاری رہے گا
تمام تر احباب سے گزارش کی جاتی ہے کہ اپنے پیاروں کے ہمراہ ضرور شرکت کریں۔🚙🚕
اللہ پاک آپ سب کا حامی اوناصر ہو ۔
* 's.* ⬇️
۔مس عروبہ خورشید
*Clinical Psychologist
Founder Psyche Well Being (PWB)*
اور ڈاکٹر مقدس ظفر صاحبہ
*CEO / founder
Social services group foundation (SSG-F)*
اور اس کے ساتھ ہی ہم تمام تر مہمانوں کودل کی اتھاگہرائہیوں سے خوش آمدید🎉 کہتے ہیں. ❤️

محترم احباب!  ویب ڈویلپمنٹ کے آٹھویں بیچ کا آغاذ ہوا چاہتا ہے۔ آپ خود اگر کورس کرنا چاہیں یا اپنے بچوں، بھتیجوں، بھانجوں...
26/08/2024

محترم احباب! ویب ڈویلپمنٹ کے آٹھویں بیچ کا آغاذ ہوا چاہتا ہے۔ آپ خود اگر کورس کرنا چاہیں یا اپنے بچوں، بھتیجوں، بھانجوں اور دوستوں کو کروانا چاہیں تو نیچے دیے گئے لِنک پر رجسٹریشن کروائیں، اور شامل ہو جائیں۔ کورس کی کلاس کا آغاذ 7 ستمبر 2024 کو ایم ڈی ایف کے مرکزی دفتر سترہ میل میں کیا جائے گا۔
رجسٹریشن کا لِنک:
https://docs.google.com/forms/d/e/1FAIpQLSfNZR6AdXU9Y27oA87DIxdfiMZBLO_oTL2rTF7pgpjSTQ78pA/viewform

21/07/2024

راحیل عرفان عباسی چیف گیسٹ چٹہ موڑ پریمیئر لیگ یوتھ ویلفیئر دھارا کے بارے میں اپنا ریویو دیتے ہوئے ۔راحیل عرفان عباسی سماجی شيخصیت ہیں اور اپنی مدد آپ کے تحت یوتھ پلیٹ فورم کے بہت بڑے حامی اور سپورٹر ہیں ۔انہوں نے آج یوتھ ویلفیئر کو اپنے بھرپور تعاون کا یقین دلایا یوتھ ویلفیئر دھارا آپ کی اس کاوش کو بھرپور سپورٹ کرتی اور آپ جیسے لوگوں کو سراہتی ہے نیک تمنائیں نیک خاہشات آپ کے لیئے آپ جیسے لوگوں کی بھرپور سپورٹ سے انشاء اللہ تعالی مستقبل قریب میں ماڈل ویلیج کے طور پہ اپنے لوگوں اور اپنے گاؤں کو مزید بہتری کی طرف لائیں گے جزاک اللّہ۔
اللّٰہ پاک ہم سب کا حامی و ناصر ہو ۔

16/07/2024
شاندار ٹیم ورکآج مورخہ 14 جولائی 2024 بروز اتوار روڈ کا کام کیا گیا جس میں گاؤں کے لوگوں کا بھرپور تعاون رہا... شکریہ اہ...
14/07/2024

شاندار ٹیم ورک
آج مورخہ 14 جولائی 2024 بروز اتوار روڈ کا کام کیا گیا جس میں گاؤں کے لوگوں کا بھرپور تعاون رہا... شکریہ اہلیانِ دھارا🙏

01/07/2024

الحمدللہ

یوتھ ویلفیئر ٹیم کی طرف سے بلال احمد عباسی اور احسن عباسی نے ٹیم کی ٹیم کی نمائندگی کرتے ہوئے کرکٹ ٹورنامنٹ میں شرکت کی آنے والے تمام معزز مہمانوں کو خوش آمدید کہا اور تماشائیوں کے لیے ایک انعام کا اعلان کیا ۔ اس کے علاوہ یوتھ ویلفیئر دھارا کی طرف سے آرگنائزر کو کیش کی صورت میں انکی حوصلہ افزائی بھی کی جائے تاکہ مستقبل میں مزید ایسی سرگرمیاں ہو جس سے ہمارے نوجوانوں کو اپنا ٹیلنٹ دکھانے کا موقع ملے۔

بسم الله الرحمن الرحیمکسی بھی قوم کے نوجوانوں کو اگر دیکھنا ہو کہ وہ کس سمت گامزن ہیں تو اس قوم کے گراؤنڈز یا اسپتالوں ک...
28/06/2024

بسم الله الرحمن الرحیم

کسی بھی قوم کے نوجوانوں کو اگر دیکھنا ہو کہ وہ کس سمت گامزن ہیں تو اس قوم کے گراؤنڈز یا اسپتالوں کو دیکھ لیں آپ کو بخوبی اندازہ ہو جائے گا.

موجودہ دور میں کھیلوں کے میدان آباد کرنا ایک اچھا کاز ہے ایک خیر کا کام ایک بھلائی ہے
جسکی وجہ سے نوجوانوں میں کھیلوں سے پیار پیدا ہو گا اور صحت مند نشہ سے پاک معاشرہ تشکیل پائے گا.

ہمارے گاؤں میں اس سال بھی ایک خوبصورت ٹورنامنٹ
"چٹہ موڑ پریمیئر لیگ2024"
کا انعقاد کیا گیا جو آج بروز جمعۃالمبارک 28 جون دن 3 بجے سے ہروئی گراؤنڈ دھارا میں شروع ہو رہا ہے.

ہم *یوتھ ویلفیئر دھارا* کی طرف سے اس ٹورنامنٹ کا خیرمقدم کرتے ہیں اور ٹورنامنٹ میں آنے والے تمام مہمانوں اور ٹیموں کو دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہیں اس کے ساتھ ساتھ ہم یہ اعلان کرتے ہیں کہ آئندہ بھی ایسی صحت مندانہ ایکٹیویٹیز کا انعقاد کریں گے اور کرکٹ کے علاوہ بھی نوجوانوں کیلئے مختلف چیزیں لانے میں مدد کریں گے. انشاءاللہ


نوٹ: گاؤں کی حدود میں داخل ہوتے وقت تمام مہمانوں سے گزارش ہے کہ وہ کسی قسم کا غیر قانونی اسلحہ یا نشہ آور چیزیں ساتھ نہ لائیں جس سے کسی قسم کا انتشار یا بد مزگی پیدا ہو.....شکریہ

10/06/2024

SERVING THE HUMMANITY

Address

Dhara Murree دھارا مری
Murree

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Youth Welfare Dhara posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Youth Welfare Dhara:

Share