08/03/2026
لبیک یا خامنہ ای
حضرت آیت اللہ سید مجتبیٰ حسینی خامنہ ای کو ولیِ فقیہ اور رہبرِ انقلاب اسلامی منتخب ہونے اور اس عظیم منصب کو سنبھالنے پر ہدیۂ تبریک پیش کرتے ہیں۔ ہم اس موقع پر ولی امر مسلمین کے ساتھ تجدیدِ عہد کرتے ہیں کہ انقلاب اسلامی، نظامِ ولایتِ فقیہ اور امتِ مسلمہ کے اعلیٰ مقاصد کے دفاع کے لیے اپنی جدوجہد جاری رکھیں گے۔