07/05/2026
الحمدللہ۔۔۔
ٹیم فرینڈز آف مریدکے، این ایچ اے (NHA) ا، میونسپل کمیٹی مریدکے اور ٹیم #میرامریدکے کی اجتماعی کوشش سے مین انڈر پاس مریدکے کی ٹوٹل پیٹرول پمپ والی طرف موجود ٹوٹ پھوٹ جو مسافروں کے لیے شدید مشکلات کا سب بن رہی تھی اسے 2 مئی کو ٹھیک کر دیا گیا۔ ابھی انڈر پاس میں مزید بہتری کی گنجائش ہے لیکن امید ہے اس چھوٹی سی کوشش سے بہت سہولت میسر آئے گی۔
اس دوران عوامی حوصلہ افزائی اور کسی بھی طرح کی شمولیت کے لیے بے حد شکریہ۔