Idara-Tul-Mustafa Muridke

Idara-Tul-Mustafa Muridke Official Page of IdaratulMustafa Muridke

نیکی کے کام میں سبقت لے جانے والوں کو بارِ دگر مبارک باد۔۔۔۔
30/05/2026

نیکی کے کام میں سبقت لے جانے والوں کو بارِ دگر مبارک باد۔۔۔۔

23/05/2026

ادراۃالمصطفٰے انٹرنیشنل حلقہ لاھور کے زیر انتظام لاہور ڈویژن کے 32 مرکزی زونز میں قربانی کی کھالیں جمع کرنے کے لئے کولیکشن سینٹرز کا اہتمام کیا گیا ہے. آپ اپنے قریبی علاقہ کے نمبر پر رابطہ کیجئے آپ کی ایک کال پر ہمارا نمائندہ حاضرِ خدمت ہوگا.
https://wa.me/3088885512

ادراۃالمصطفٰے انٹرنیشنل حلقہ مریدکے کے زیر اہتمام  قربانی کی کھالیں جمع کرنے کے لئے کولیکشن سینٹرز کا اہتمام کیا گیا ہے....
19/05/2026

ادراۃالمصطفٰے انٹرنیشنل حلقہ مریدکے کے زیر اہتمام قربانی کی کھالیں جمع کرنے کے لئے کولیکشن سینٹرز کا اہتمام کیا گیا ہے. آپ اپنے قریبی علاقہ کے نمبر پر رابطہ کیجئے آپ کی ایک کال پر ہمارا نمائندہ حاضرِ خدمت ہوگا.

ادارۃالمصطفٰے انٹرنیشنل حلقہ لاہور کے زیرِ اہتمام المصطفٰے اسلامک سینٹر مریدکے میں ماہانہ درس قرآن کے عکس بند کئے گئے خو...
16/05/2026

ادارۃالمصطفٰے انٹرنیشنل حلقہ لاہور کے زیرِ اہتمام المصطفٰے اسلامک سینٹر مریدکے میں ماہانہ درس قرآن کے عکس بند کئے گئے خوبصورت مناظر

07/05/2026
20/04/2026

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
امید ہے آپ خیریت سے ہوں گے اللہ تعالیٰ آپکو سلامت رکھے آمین ثم آمین۔جیسا کہ آپکے علم میں ہے کہ ادارۃ المصطفےٰ انٹرنیشنل حلقہ لاھور کے زیر انتظام تقریباً 1200 کے قریب طلباء کرام دینی و عصری علوم میں مہارت حاصل کررہے ہیں اور اس وقت ملک کے معاشی حالات اور مہنگائی کی بڑھتی ہوئی شرح بھی ہم سب کے سامنے ہیں۔ملک بھر میں گندم کی کٹائی کا موسم ہے جہاں ہم اپنے گھر کے لئے سالانہ گندم اپنی ضرورت کے مطابق خرید رہے ہیں تو اسکے ساتھ ساتھ اگر ہم کم ازکم ایک من گندم/ تقریباً 3500روپے اپنے دین پڑھنے والے طلباء کے لئے بھی خرید لیں تو یہ عمل ہمارے اپنے رزق میں برکت کے ساتھ ساتھ دین کے طلباء کی اعانت میں ایک بڑا قدم ہوگا۔بظاہر شاید یہ عمل ہمارے لئے بہت بڑا نہ ہو لیکن اس کی برکات و ثمرات کا یقیناً انداذہ نہیں لگایا جاسکتا۔
جیسا کہ فرمانِ عالی شان ہے کہ اگر تم راہِ خدا میں ایک خشک کھجور صدقہ کردو تو اسکی رحمتوں سے بعید نہیں کہ تو وہ تمہیں اس کھجور کا صدقہ جہنم کی آگ سے آزاد کردے
آئیے اپنے حصے کی شمع روشن کیجیے۔
جاز کیش 03011150204
ایزی پیسہ 03328266313
نوٹ
اپنے عطیات جمع کروانے کے بعد سلپ درج ذیل نمبر سے ضرور حاصل کیجیے
0300 8406676
0300 8401182

تنظیم المدارس اہلسنت پاکستان کے زیرِ اہتمام سالانہ امتحانات منعقدہ 2026 میں ملکی و صوبائی سطح پر پوزیشنز حاصل کرنے والے ...
15/03/2026

تنظیم المدارس اہلسنت پاکستان کے زیرِ اہتمام سالانہ امتحانات منعقدہ 2026 میں ملکی و صوبائی سطح پر پوزیشنز حاصل کرنے والے خوش نصیب طلبہ

Address

Al Mustafa Islamic Center Hashmi Garden Muridke
Muridke
39000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Idara-Tul-Mustafa Muridke posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share