انسان دوست فاؤنڈیشن

انسان دوست فاؤنڈیشن اپنی مختصر سی زندگی میں لوگوں کے لیے آسانیاں تقسیم کرنے والے بنیں. لوگوں سے محبت کریں.

08/07/2025

ہر آزمائش پر اتنا بڑا اجر ہوتا ہے کہ اگر تم جان لو تو کبھی شکوہ نہ کرو۔ ❤️ 💯

20/06/2025

حدیث:
ایک شخص نے عرض کیا: یا رسول اللہ! میری والدہ اچانک وفات پا گئیں اور اگر وہ بات کر سکتیں تو ضرور صدقہ کرتیں، اگر میں ان کی طرف سے صدقہ کروں تو کیا اس کا ثواب انہیں ملے گا؟
آپ ﷺ نے فرمایا:
"ہاں!"
– (صحیح بخاری، حدیث: 1388)

قربانی کا گوشت تین حصوں میں تقسیم کیا جاتا ہے:ایک حصہ اپنے اور اپنے گھر والوں کے لیےایک حصہ رشتہ داروں اور دوستوں کے لیے...
08/06/2025

قربانی کا گوشت تین حصوں میں تقسیم کیا جاتا ہے:

ایک حصہ اپنے اور اپنے گھر والوں کے لیے
ایک حصہ رشتہ داروں اور دوستوں کے لیے
ایک حصہ ضرورت مندوں اور غریبوں کے لیے

28/05/2025
25/05/2025

پیارے دوستو!
ہماری فاؤنڈیشن اس عید پر 100 مستحق یتیم بچوں کو عید کی شاپنگ کروا رہی ہے۔ آئیے ان کے چہروں پر خوشیاں لانے میں ہمارا ساتھ دیں۔ آپ کا چھوٹا سا عطیہ بھی ان کی عید خاص بنا سکتا ہے۔
کتنی افسوس کی بات ہوگی کہ ہم اپنے بچوں کیلئے تو سب کچھ خریدے اور یتیم بچے ایسے ہی رہے۔ لہذا پلیز اس مسج کو اگنور نہ کرے۔ کچھ بھی اگر نہہں کرسکتے تو کم از کم اس مسج کو زیادہ سے زیادہ شئیر کرے پلیز۔

Jazz cash and Easy Paisa: 03009328888

Address

Badizaghan Tehsil Utmankhel Bajaur
Munda Qala

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when انسان دوست فاؤنڈیشن posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share