Life in Multan

Life in Multan Living the real Life in Multan ✨
From heritage lanes to modern vibes
Food • Culture • People • Places

19/06/2026

خوشخبری؛

پنجاب حکومت نے پنجاب بھر کے نجی ہسپتالوں میں صحت کارڈ بحال کردیا،

ہسپتال کے اخراجات 50 فیصد پنجاب حکومت اور 50 فیصد مریض ادا کرے گا

19/06/2026

*وفاقی حکومت کا بڑا فیصلہ*

*وزیر اعظم نے 9 مارچ 2026 سے نافذ تمام "ایندھن بچت اور کفایت شعاری اقدامات" ختم کرنے کی منظوری دے دی*

کابینہ ڈویژن نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا

تین اور دس جون سے نافذ بازار بند کرنے کے حوالہ سے اوقات کار برقرار رہیں گے

دکانیں، مارکیٹس، شاپنگ مالز اور بازار رات 9 بجے بند ہوں گے

شادی ہالز، مارکیز اور تقریبات کے مراکز رات 10 بجے بند ہوں گے

ریسٹورنٹس، کیفے اور فوڈ آؤٹ لیٹس رات 11 بجے بند ہوں گے

ہوم ڈلیوری اور ٹیک اوے مستثنیٰ ہوں گے۔

فارمیسیاں، ہسپتال، کلینکس، لیبارٹریز، بیکریز، تندور، دودھ کی دکانیں، پٹرول/CNG پمپس، الیکٹرک وہیکل چارجنگ اسٹیشنز، جم، اسپورٹس سہولیات، آئی ٹی کمپنیاں اور کال سینٹرز اوقاتِ کار کی پابندی سے مستثنیٰ رہیں گے۔

9 مارچ 2026 سے پہلے نافذ دیگر کفایت شعاری اقدامات بدستور برقرار رہیں گے

19/06/2026

پنجاب میں گاڑیوں کے ٹوکن ٹیکس میں 20 سال بعد اضافہ، 1000 سی سی سے بڑی گاڑیوں کا ٹوکن ٹیکس بڑھا دیا گیا، فنانس بل میں تجویز

19/06/2026

‏پاسپورٹ کے اجراء کو مکمل طور پر ای پاسپورٹ پر منتقل کرنے کا فیصلہ

*پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا**پٹرول کی قیمت میں 74 روپے 28 پیسے کمی کردی گئی**ڈیزل کی...
19/06/2026

*پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا*

*پٹرول کی قیمت میں 74 روپے 28 پیسے کمی کردی گئی*

*ڈیزل کی قیمت میں 67 روپے 31 پیسے کمی کردی گئی، نوٹیفکیشن*

*پٹرول کی نئی قیمت 299 روپے 50 پیسے مقرر، ڈیزل کی نئی قیمت 311 روپے 47 پیسے مقرر*

*اطلاق آج رات 12 بجے سے آئندہ 7 روز کے لیے ہوگا*

19/06/2026

*پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 20 جون سے بڑی کمی کا امکان، سمری تیار*

اسلام آباد: وزیراعظم کی سخت ہدایت کے بعد پیٹرولیم ڈویژن، پی ایس اور اوگرا کے ورکنگ پیپر کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات 55 روپے فی لیٹر سے زائد سستی ہونے کا امکان ہے۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے وفاقی وزیر پیٹرولیم کو 7 مارچ کو کیے گئے اضافے کا ازالہ کرنے کی ہدایت کر دی، جس کے بعد حکومت کی جانب سے 55 روپے لیٹر اضافے سے زائد کمی کا راستہ نکالنے کی کوشش جاری ہیں۔

19/06/2026

ملتان میں مظفر گڑھ روڈ پر نزر بلوچ کی دودھ والی بوتلوں کی فیکڑی پر چھاپہ گندے اور نا قابل سراخ اجزا سے دودھ کی بوتلیں تیار کی جا رہی تھی 8 ہزار خالی بوتلیں سمیت دیگر سامان ضبط اسٹور ایریا میں چوہوں کی باقیات اور حشرات کی موجودگی

15/06/2026

پنجاب حکومت کل 5131 ارب روپے کا بجٹ پیش کرے گی، مجموعی اخراجات کا تخمینہ 3569 ارب 60 کروڑ روپے

بجٹ میں تنخواہوں کیلئے 650 ارب اور پنشن کیلئے 505 ارب 80 کروڑ روپے مختص

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ وفاقی فیصلے کے مطابق ہوگا

تعلیم کیلئے 900 ارب روپے سے زائد جبکہ صحت کیلئے 680 ارب روپے رکھنے کی تجویز

ستھرا پنجاب پروگرام کیلئے 150 ارب روپے مختص کرنے کی سفارش

سماجی تحفظ کیلئے 25 ارب اور آپریشنل اخراجات کیلئے 580 ارب 20 کروڑ روپے تجویز

طلبہ کیلئے لیپ ٹاپ، الیکٹرک سکوٹیز اور سائیکل اسکیمیں بجٹ میں شامل

ہونہار اسکالرشپ کیلئے 20 ارب اور یونیورسٹی گرانٹس کیلئے 18 ارب روپے کا تخمینہ

رمضان پیکج کیلئے 35 ارب، سبسڈی کیلئے 80 ارب سے زائد رقم مختص

کسان کارڈ کیلئے 10 ارب، ہمت کارڈ اور اقلیتی کارڈ کیلئے 3 ارب روپے رکھنے کی تجویز

پرواز کارڈ کیلئے 7 ارب روپے مختص کرنے کا تخمینہ

12/06/2026

*ہمارا بجٹ ایسا ہے جیسے ہسپتال میں خون کی بوتل نکال کر جوس کا ڈبہ پکڑا دیا جاتا ہے ۔۔۔۔🫣*

12/06/2026

الیکٹرک موٹر سائیکلز، رکشوں، گاڑیوں، بسوں پر رعایتی نظام برقرار رکھنے کا فیصلہ

وفاقی حکومت کا تنخواہ دار طبقے کیلئے ٹیکس شرح میں کمی کرنے کا فیصلہ

سالانہ 6 لاکھ سے 12 لاکھ روپے (ماہانہ 50 ہزار سے 1 لاکھ روپے) آمدن پر 1 فیصد ٹیکس ہوگا

سالانہ 12 لاکھ سے زائد اور 22 لاکھ روپے آمدن تک 11 فیصد انکم ٹیکس عائد ہوگا

Address

Multan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Life in Multan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share