Discover The Future Of Pakistan

Discover The Future Of Pakistan Share your thoughts, your Talent, Your strenght and Support on that page. Pakistan Needs you and you

Ramzan Mubarak! 🌙✨ May this holy month bring you peace, blessings, and endless happiness. Wishing you and your loved one...
01/03/2025

Ramzan Mubarak! 🌙✨ May this holy month bring you peace, blessings, and endless happiness. Wishing you and your loved ones a month filled with mercy, forgiveness, and spiritual growth. 🤲💛

ایک عورت کہتـی ھے کـہ شادی کے 17 سال بعد میں اس نتیجـہ پر پہنچـی . . کـہ مــرد خدا کی خوبصورت ترین مخلوق ھے.وہ اپنـی جوا...
11/10/2023

ایک عورت کہتـی ھے کـہ شادی کے 17 سال بعد میں اس نتیجـہ پر پہنچـی . . کـہ مــرد خدا کی خوبصورت ترین مخلوق ھے.
وہ اپنـی جوانی کو اپنـی بیوی اور بچـوں کیلئے قــربان کـرتا ھے
یہ وہ ھستی ھے جو پوری کوشش کـرتا ھے کہ اس کے بچوں کا آیندہ مستقبل۔ خوبصورت اور اچھا بنے
لیکن اس قـربانی کے بدلے ھمیشہ اس کی سرزنش کی جاتـی ھے
اگـر کبھی فـریشمنٹ کے لئے گھـر سے باھـر قـدم رکھے تو بے پرواہ
اور اگـر گھـر میں رھے تو سست اور بیکار
اگـر بچـوں کو غلطـی کـی وجـہ سے ڈانٹے تو وحشی
اگـر بیوی کو نوکـری سے روکے تو متکـبر اور رعب جمانے والا
اگـر ماں سے دلجوئی کـرے تو ماں کا لاڈلا
اور اگـر بیوی سے پیاری باتیں کرے تو بیوی کا مـرید
اس کے باوجود مـرد دنیا کی وہ ھستی ھے جو اپنے بچـوں کو ھـر اعتبار سے خود سے بھتر دیکھنا چاہتا ھے
باپ وہ ھستی ھے جو اپنے بچـوں سے نا امیدی کے باوجود عشق کـرتا آور ھمیشہ ان کـی بہتری کے لئے دعا کـرتا ھے
باپ وہ ھستی ھے جو اپنے بچـوں کی اذیتوں کو برداشت کـرتا ھے جب وہ اس کے قـدموں پر قـدم رکھ کـر کھیلتے ھیں اور جب بڑے ھو کـر باپ کے دل پر قـدم رکھتے ھیں
باپ وہ ھستی ھے جو اپنـی بہترین ثروت بلکـہ جو کچھ اس کے پاس ھے اپنـی اولاد کو بخـش دیتا ھے
اگـر ماں اولاد کو 9 مہینے پیٹ میں اٹھاتی ھے
تو باپ پوری زندگـی اپنے فکــر و دماغ میں لئے پھرتا ھے
دنیا اچھـی اور خوبصورت ھے جب تک گھر کا سرپرست سلامت ہے۔

اسلام علیکم دوستو!آجکل آپ کو پاکستان کے حالات کا پتہ ہے قدرتی آفت سیلاب سے لوگ بہت متاثر ہوئے ہیں اور مہنگائی کا زور عرو...
24/08/2022

اسلام علیکم دوستو!
آجکل آپ کو پاکستان کے حالات کا پتہ ہے قدرتی آفت سیلاب سے لوگ بہت متاثر ہوئے ہیں اور مہنگائی کا زور عروج پر ہے آپ کی امداد کسی کی مدد کا زریعہ بن سکتی ہے۔ آپ کی تھوری سی مدد سے کسی کی زندگی محفوظ ہو سکتی ہے۔
PLEASE HELP THESE PEOPLE. We are collecting funds from all of the UAE.

Title: NADEEM SATTAR
IBAN No: PK94UNIL0109000235385408
Bank: UBL BANK
Branch: Mda Chowk Multan Pakistan
Branch Code: 0278

15/08/2022

Who is ? What's his main purpose?

14/08/2022
14/08/2022

Quaid e Azam Address for the independence of Pakistan

14/08/2022

Address

Multan
60000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Discover The Future Of Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Discover The Future Of Pakistan:

Share