Khaki welfare Organisation

Khaki welfare Organisation Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Khaki welfare Organisation, Non-Governmental Organization (NGO), Bilawal House Street, Multan.

سیلاب متاثرین کی خدمت کا سفر جاری الحمدللہ اللہ پاک مخیر حضرات کے تعاون کو قبول فرمائیں آمین ثم آمین
01/10/2025

سیلاب متاثرین کی خدمت کا سفر جاری الحمدللہ
اللہ پاک مخیر حضرات کے تعاون کو قبول فرمائیں آمین ثم آمین

27/09/2025

کھاکھی ویلفیئر آرگنائزیشن کی جانب سے سیلاب متاثرین میں راشن کی تقسیم

آلودے والی () 26-09-2025 کھاکھی ویلفیئر آرگنائزیشن کی جانب سے یونین کونسل بنڈہ اسحاق اور شہر سلطان کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں 200 خشک راشن کے پیکٹ تقسیم کیے گئے۔

یہ جامع راشن پیکج 2025 کے تباہ کن سیلاب سے متاثرہ غریب اور مستحق خاندانوں کی فوری ضروریات کو مدنظر رکھتے ہوئے فراہم کیا گیا، جس میں روزمرہ استعمال کی تمام بنیادی اشیاء شامل تھیں۔

امدادی سرگرمیاں کھاکھی ویلفیئر آرگنائزیشن کے ضلع مظفرگڑھ آفس کی زیر نگرانی انجام دی گئیں، جس کا مقصد متاثرہ علاقوں تک بروقت اور مؤثر امداد پہنچانا تھا۔

کھاکھی ویلفیئر آرگنائزیشن اس عزم کے ساتھ میدان عمل میں ہے کہ مشکل کی ہر گھڑی میں متاثرہ عوام کے شانہ بشانہ کھڑی رہے گی اور اپنی امدادی سرگرمیاں جاری رکھے گی۔

26/09/2025

‏کوئی شک نہیں کہ آج پاکستان جس مقام پر پہنچ چکا ہے اس کی مثال تاریخ میں نہیں ملتی چین سے روس سے امریکہ تک ہر کوئی پاکستا...
26/09/2025

‏کوئی شک نہیں کہ آج پاکستان جس مقام پر پہنچ چکا ہے اس کی مثال تاریخ میں نہیں ملتی
چین سے روس سے امریکہ تک ہر کوئی پاکستانی لیڈران کے ساتھ میٹینگ کرنا چاہتا ہے تصویر بنوانا چاہتا ہے کیونکہ پاکستان نے ایک تاریخ رقم کی ہے
اللہ تعالی ہمارے پاکستان کو مزید کامیابیوں سے ہمکنار
کرے آمین ثم آمین
پاکستان ذندہ باد🇵🇰
😍🇵🇰❤️

20/09/2025

سیلاب اللّه کی طرف سے آزمائش ھے انشاءﷲ بہت جلد یہ مصیبت دور ہو جائےنی

Address

Bilawal House Street
Multan
60000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khaki welfare Organisation posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share