AlQaim Centr "امید غرباء"

AlQaim Centr "امید غرباء" مستحق افراد کے ساتھ تعاون کی ایک امید
القائم سنٹر شیعہ میانی ملتان

19/04/2026

القائم سنٹر کی طرف سے جنازہ گاہ میں اہم اقدام۔۔۔۔۔۔
بڑھتے رہیں یونہی قدم حی علی خیر العمل۔۔۔۔۔۔۔

17/04/2026

قبرستان میں مٹی ڈلوانے کے ساتھ ساتھ پلاٹنگ کا سلسلہ جاری ہے
تعاون کی اپیل۔۔۔۔۔۔۔

13/04/2026

ایک خواب جو تکمیل کے مراحل کے قریب
ایک اپیل ایک درخواست تعاون کی۔۔۔۔۔۔۔۔۔
القائم سنٹر

التماس دعا۔۔۔۔۔۔
30/03/2026

التماس دعا۔۔۔۔۔۔

تلاوت دعائے ندبہ و نماز عید الفطر جامع مسجد دربار سید سخی سلطان علی اکبر
20/03/2026

تلاوت دعائے ندبہ و نماز عید الفطر
جامع مسجد دربار سید سخی سلطان علی اکبر

12/12/2025

الحمدللہ جنازہ گاہ دربار سخی سلطان علی اکبر شمسی کا مزید بہتری کی طرف سفر۔۔۔۔۔۔۔

شبِ جمعہ ہے اپنے مرحومین کے ایصال ثواب کے لیے  قبرستان جایا کریں  شاید ایک  فاتحہ پڑھنے سے ان کی تاریک قبر روشن ہوسکے 💔ب...
04/12/2025

شبِ جمعہ ہے اپنے مرحومین کے ایصال ثواب کے لیے قبرستان جایا کریں
شاید ایک فاتحہ پڑھنے سے ان کی تاریک قبر روشن ہوسکے 💔
بڑے بڑے نام جو خالی ہاتھ کوچ کرگئے ہیں
اپنے اعمالِ صالح کی فکر کرنی چاہیے، ہر گناہ کو چھوڑنا امام زمان عج کے چہرے پر مسکراہٹ لانا ہے 💖
ہم سب کو تب پتہ چلے گا جب قبر میں خود کو تنہا پائیں گے۔

اللهم اغفرلي الذنوب التي تقطع الرجاء 🤲🏻🥲
اللهم اغفرلي الذنوب التي تنزل البلاء

#امیدغرباء

14/11/2025

القائم سنٹر کی طرف سے قبرستان میں آئے مومنین کی سردی میں گرم میزبانی کا سلسلہ شروع۔۔۔۔۔۔۔

10/11/2025

جہاں لوگ ساتھ چھوڑ دیں، وہاں القائم سنٹر ساتھ رہنے کا عندیہ دیتا ہے

القائم سنٹر کی طرف سے غریب، یتیم، مسکین اور لاوارث مومنین کے لیے فری کفن، دفن اور غسل کا سسٹم شروع کیا جا رہا ہے۔
قبرستان میں تنبو، کائنات، لائٹس، دری اور دیگر لوازمات فری فراہم کر کے مومنین کے ساتھ دکھ کے لمحات میں تجارت کی بجائے خدمت کرنے کا عزم جن کے پاس کوئی سہارا نہیں اللہ کے بعد القائم سنٹر ان کا اپنا سہارا بنے گا۔
یہ خدمت صرف مدد نہیں، یہ ایک ایمان سے لبریز محبت ہے
جو مؤمنین کے آخری سفر کو عزت، احترام اور نور سے سجا سکتی ہے۔

اللہ القائم سنٹر کے اس مبارک مشن کو دوام عطا فرمائےاور معاون مومنین کی توفیقات خیر میں اضافہ فرمائے آمین۔ 🤲

08/11/2025

الحمدللہ جنازہ گاہ کی صفائی کے مراحل تکمیل کی طرف جاری۔۔۔۔۔۔

04/11/2025

جنازہ گاہ کی دونوں طرف دیوار کا کام تقریباً مکمل
ہر قدم بہتری کی طرف دواں دواں القائم سنٹر کے ہمراہ

01/11/2025

القائم سنٹر کی طرف سے جنازہ گاہ اور قبرستان کے درمیان ایک چھوٹی بینچ نما دیوار اور جنازہ گاہ کی تعمیرات۔۔۔۔۔۔

Address

Multan

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AlQaim Centr "امید غرباء" posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share