18/06/2026
تحریکِ محنت ضلع ملتان کی عاملہ کا ہفتہ وار اجلاس مورخہ 18جون 2026 بروز جمعرات بعد نماز عصر فہم القرآن اکیڈمی حضوری باغ روڈ پرانی بکر منڈی ملتان میں منعقد ہوا ۔اور ضلعی صدر سید ظفر شاہ بخاری نے ڈاکٹر محمد ابراہیم ولد غلام رسول سے رکنیت کا حلف لیا۔