MSL Multan

MSL Multan 𝗠𝗦𝗟 is a Student Organization with Core agenda of Ideology, Islam and Muslims Identity in Students 🇵🇰

حافظ عمار (صدر مسلم سٹوڈنٹس لیگ ملتان) کی ڈاکٹر غلام مجتبٰی ناصر صاحب(اسسٹنٹ پروفیسر نشتر مڈیکل یونیورسٹی) سے ملاقات اہم...
16/07/2026

حافظ عمار (صدر مسلم سٹوڈنٹس لیگ ملتان) کی ڈاکٹر غلام مجتبٰی ناصر صاحب(اسسٹنٹ پروفیسر نشتر مڈیکل یونیورسٹی) سے ملاقات
اہم امور پر تبادلہ خیال

ملتان کی یونیورسٹیز میں داخلے کے خواہشمند طلباء ہماری ٹیم سے رہنمائی کے لیے رابطہ کر سکتے ہیں
07/07/2026

ملتان کی یونیورسٹیز میں داخلے کے خواہشمند طلباء ہماری ٹیم سے رہنمائی کے لیے رابطہ کر سکتے ہیں

مسلم سٹوڈنٹس لیگ ضلع ملتان کا ماہانہ تنظیمی اجلاس طلب کیا گیا جس کی صدارت صدر مسلم سٹوڈنٹس لیگ پاکستان عمر عباس بھائ نے ...
03/07/2026

مسلم سٹوڈنٹس لیگ ضلع ملتان کا ماہانہ تنظیمی اجلاس طلب کیا گیا جس کی صدارت صدر مسلم سٹوڈنٹس لیگ پاکستان عمر عباس بھائ نے کی
اس موقع پر نائب صدر ایم.ایس.ایل حماد عبدالرزاق بھائ اور صدر ایم. ایس. ایل جنوبی پنجاب اسامہ مقبول بھائ بھی موجود تھے
اجلاس میں گزشتہ کیے گئے کاموں کی رپورٹ اور آئندہ کی سرگرمیوں کے اہداف بھی تقسیم کیے گئے

حافظ عمار (کوآرڈینیٹر مسلم سٹوڈنٹس لیگ ملتان)  پریمیر کالج شجاع آباد کے طلباء کو کیریئر کونسلنگ ورکشاپ کروا رہے ہیں
01/05/2026

حافظ عمار (کوآرڈینیٹر مسلم سٹوڈنٹس لیگ ملتان) پریمیر کالج شجاع آباد کے طلباء کو کیریئر کونسلنگ ورکشاپ کروا رہے ہیں

Tarbiyah Program at prime school Multan   Muslim kids Multan
28/04/2026

Tarbiyah Program at prime school Multan
Muslim kids Multan

اپنے پروانوں کو پھر ذوقِ خُود افروزی دےبرقِ دیرینہ کو فرمانِ جگر سوزی دےاپنی چھٹیوں کو بنائیں، مہارتیں سیکھنے، ایڈونچر ا...
05/04/2026

اپنے پروانوں کو پھر ذوقِ خُود افروزی دے
برقِ دیرینہ کو فرمانِ جگر سوزی دے

اپنی چھٹیوں کو بنائیں، مہارتیں سیکھنے، ایڈونچر اور کردار سازی کا بہترین موقع!
مسلم سٹوڈنٹس لیگ پاکستان پیش کر رہی ہے ایک شاندار Scout Camp جہاں آپ سیکھیں گے زندگی کی اہم اسکلز اور انجوائے کریں گے ایک یادگار تجربہ۔
(ان شاءاللہ)

📅 Date: 17 – 24 April 2026
⏳ Duration: 07 Days
💰 Registration Fee: Rs. 1000/-

Register now & be part of this life-changing journey!


An informative and impactful session on AI-Powered Content Creation was organized under the auspices of the Muslim Stude...
04/04/2026

An informative and impactful session on AI-Powered Content Creation was organized under the auspices of the Muslim Students League Pakistan. During the session, students were equipped with modern digital skills along with practical guidance to enhance their capabilities in the evolving digital landscape.

Let us continue this journey of learning, growth, and leadership in the digital era together with the Muslim Students League Pakistan.



بارك الله فيك، ❤️الله تعالى آپ کو استقامت دے 🤲
31/01/2026

بارك الله فيك، ❤️

الله تعالى آپ کو استقامت دے 🤲

Today In shaa Allah
29/01/2026

Today In shaa Allah

Address

Multan

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MSL Multan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share