26/06/2024
محترمخواتین و حضرات،
*اپیل برائے عطیات!!!!*
ہمیں ایک ضرورت مند ماں کی مدد کے لیے عطیات کی ضرورت ہے۔ ان کے شوہر کچھ ماہ پہلے انتقال کر گئے ہیں اور وہ خود شدید بیماری میں مبتلا ہیں۔
ہمیں ان کے علاج کے لیے *15,000* روپے جمع کرنے ہیں۔ براہ کرم اپنی استطاعت کے مطابق، کم از کم 150-200 روپے عطیہ کریں۔ یہ صدقہ جاریہ ہوگا۔
جزاک اللہ خیر۔
*EASYPAISA* : 03124192919
*SADAPAY* : 03040694058
*MEEZAN* : 05220106245662