07/09/2024
آج مورخہ 7ستمبر بروز ہفتہ کو ٹیلی کام ریٹیلرز ایسوسی ایشن ملتان کے صدر محمد محمد وکیل انجم اور جنرل سیکرٹری محمد بلال قریشی نے سیکٹر اولڈ شجاع آباد روڈ کا وزٹ کیا اور سیکٹر ایریا صدر چوہدری وحید احمد ریٹیلر محمد شفیق اور ریٹیلر محد یاسر سے ملاقات کی ریٹیلر کی فلاح و بہبود کے حوالے سے بات چیت ہوئی اور ملکر کام کرنے کو ترجیح دی گئی
راؤ شکیل
میڈیا ایڈوائزر ٹیلی کام ریٹیلرز ایسوسی ایشن ملتان