Multan Chamber of Commerce

Multan Chamber of Commerce A Trade Organization licensed by the Ministry of Commerce
in Multan, Punjab, Pakistan

08/12/2025
06/10/2025
06/10/2025

حکومت ٹیکسٹائل سیکٹر میں جاری بحران کے خاتمہ اور برآمدات میں مسلسل کمی کے پیشِ نظر فوری اور عملی اقدامات کرے۔میاں بختاور شیخ
ٹیکسٹائل سیکٹر بحران،ایوانِ تجارت و صنعت ملتان کے صدر میاں بختاور شیخ کا حکومت سے فوری اصلاحات کا مطالبہ
ٹیکسٹائل سیکٹر میں جاری بحران اور برآمدات میں مسلسل کمی کے پیشِ نظر ایوانِ تجارت و صنعت ملتان کے صدر میاں بختاور شیخ نے حکومت سے فوری اور عملی اقدامات کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملکی معیشت کی ریڑھ کی ہڈی سمجھی جانے والی ٹیکسٹائل صنعت اس وقت تاریخ کے بدترین دور سے گزر رہی ہے۔ عالمی سطح پر طلب میں کمی، اندرونِ ملک پیداواری لاگت میں اضافہ، توانائی کے غیر مستحکم نرخ اور برآمدی سہولتوں کے اچانک خاتمے نے صنعتکاروں کو دیوار سے لگا دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اگر حکومت نے فوری طور پر جامع حکمت عملی نہ اپنائی تو نہ صرف مزید صنعتی یونٹس بند ہوں گے بلکہ لاکھوں افراد بیروزگار اور برآمدی آمدن میں اربوں ڈالر کی کمی واقع ہو سکتی ہے۔میاں بختاور شیخ نے حکومت کو تجویز دی ہے کہ سب سے پہلے توانائی کی قیمتوں کو خطے کے دیگر برآمدی ممالک کے برابر لایا جائے تاکہ ہماری صنعتیں عالمی منڈی میں مسابقت برقرار رکھ سکیں۔ اس کے علاوہ انہوں نے کہا کہ حکومت کو چاہیے کہ فوری طور پر ایکسپورٹ فسیلی ٹیشن اسکیم کو بحال کیا جائے اور ٹیکس ریفنڈ کے عمل کو تیز تر بنایا جائے تاکہ سرمایہ صنعت میں گردش کرتا رہے۔انہوں نے مزید کہا کہ انفراسٹرکچر کی بہتری، جدید ٹیکنالوجی کے فروغ، اور ریسرچ و ڈویلپمنٹ پر سرمایہ کاری کے لیے خصوصی فنڈ قائم کیا جائے جبکہ برآمدی زونز میں خصوصی مراعات اور ٹیکس میں نرمی فراہم کی جائے۔ میاں بختاور شیخ کا کہنا تھا کہ حکومت کو نجی شعبے کے ساتھ مل کر پالیسی سازی کرنی چاہیے اور طویل المدتی صنعتی پالیسی تشکیل دینا وقت کی اہم ضرورت ہے۔انہوں نے خبردار کیا کہ اگر یہی صورتحال برقرار رہی تو پاکستان نہ صرف اپنی خطے کی مسابقتی برتری کھو دے گا بلکہ برآمدی مارکیٹ میں اپنی ساکھ بھی برقرار نہیں رکھ پائے گا۔ انہوں نے حکومت سے اپیل کی کہ وہ صنعتی شعبے کے مسائل کے حل کو قومی ایجنڈے میں سرفہرست رکھے تاکہ معیشت کو بحران سے نکال کر ترقی کی راہ پر ڈالا جا سکے

03/10/2025

SBP present the as part of our Pakistan Women Entrepreneurship Day 2025 celebration! Share your idea with us...

27/09/2025

66th Annual General Meeting (AGM - 2025) held in Multan Chamber of Commerce & Industry

Address

6F33+499, Shahrah-e-Aiwan-e-Sanat-o-Tijarat Multan, Al Habib Colony, Punjab
Multan
60000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Multan Chamber of Commerce posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Multan Chamber of Commerce:

Share

Category