15/04/2026
*25 شوال 2026 حیدری دائرہ بمقام دربار شاہ شمس ملتان
کلام۔ سکینہ لاڈلی تیری سوندی نئیں اے
سوز و قلم۔ جناب حاجی اسد رضا
ماتمی سنگت عزادارانِ اُمِ ابیہاء حویلی مرید شاہ ملتان
سالار۔ سید حسن نقوی
نوحہ خوان سالار۔ حاجی اسد رضا
زیرِ انتظام ماتمی سنگت تبلیغ ماتم شبیر علیہ السلام ملتان۔ (سالار۔ شاہد عباس)*
: محترم ماتمی عزاداران
یا علی علیہ السلام مدد
پاک سید سلام اللہ علیہ کے حضور دعا ہے کہ
مالک آپ سب کو سدا سلامت رکھیں آپکے رزق جان مال میں خیر و برکت عطا فرمائیں اور تمام مومنین عزاداران جس جس نے 25 شوال حیدری دائرہ کے لیے جو جو محنت و کاوش کی پاک بی بی سلام اللہ علیہ اپنی پاک بارگاہ میں منظور فرمائیں آمین
بلخصوص:
ماتمی سنگت تبلیغ ء ماتم ء شبیر ع دربار شاہ شمس رح
سالار۔ملک شاہد عباس ملک ثمر عباس
۔
ماتمی سنگت شہیدء کربلا دیوان کا باغ
سرپرست سنگت سید عرفان نقوی
سالار۔حسنین علی ساقی
نوح خواں سالار ۔اکرم شیرازی
۔
ماتمی سنگت عطائے زہرا سلام اللہ علیہ
بانی سنگت۔مقبول حسین حیدری
سالار۔سجاد حسین
نوحہ خواں سالار۔فراز علی خاں
۔
ماتمی سنگت غلامانءملکہ وفا
علی عباس بھائی
سالار۔۔سید علی رضا نقوی
نوحہ خواں سالار۔۔عمران عباس سحر
۔
ماتمی سنگت محرومہء فدک
سالار ریاض بھائی
۔
ماتمی سنگت ہیرا حیدری
سالار ۔افتخارحسین
نوحہ خواں سالار۔ماسٹر غلام حیدر
۔
اور اراکین ماتمی سنگت عزادارانء ام ابیھا سلام اللہ علیہ
سالار۔سید حسن نقوی
نائب سالار سید علی رضا زیدی
ہم پاک بی بی سیدہ سلام اللہ علیہ کی پاک بارگاہ میں۔ آپ سب کے لیے دعا گو ہیں کہ مالک آپ سب بھائیوں کو کسی کمینے کا محتاج نہ کرے اور عزاداری ء مظلومء کربلا برپا کرنے کے لیے ہمت طاقت صحت و سلامتی کے ساتھ زرق ء کثیر عطا اور نظرء بد و دشمن کی زد سے محفوظ رکھیں آمین
Enjoy the videos and music you love, upload original content, and share it all with friends, family, and the world on YouTube.