10/03/2025
ایک سفید پوش بیوہ جو کہ دو بیٹیوں کی واحد کفیل ہیں تنگ دستی اور بھوک کا یہ حال ہے کہ کبھی کبھار دو دو دن تک گھر میں کچھ بھی کھانے کو میسر نہیں ہوتا مگر اس حال میں بھی وہ اپنی عزت نفس کا پاس رکھتے ہوئے کسی کے سامنے ہاتھ نہیں پھیلاتی ۔اس صورتحال کو مدنظر رکھتے ہوئے ہم نے اس فیملی کی کفالت کا ذمہ اٹھایا ہے جس میں ماہانہ ان کے لیے راشن اور گھر کی تعمیر کی ذمہ داری لی ہے تو کون ہے جو اس وقت اللّٰہ سے بہترین تجارت کرنا چاہتا ہے آپ کا ایک روپیہ بھی اس گھر کی تعمیر میں خرچ ہونا گویا جنت میں گھر کی گارنٹی ہو گا
سب دوستوں احباب سے درخواست ہے کہ اس بہترین کام میں ہمارا ساتھ دیں ۔بے شک اس کا اجر بہت بڑا ہے
رسول اکرم ﷺنے تو یتیم کی کفالت کرنے کو جنت میں اپنے ساتھ ہونے کی بشارت سے نوازا ہے کہ وہ جنت میں آپﷺ کے ساتھ ہو گا ۔حضرت سہل بن سعد ؓ بیان کرتے ہيں کہ رسول اکرمﷺ نے فرمایا : میں اوریتیم کی کفالت کرنے والا جنت میں اس طرح ہوں گے اور آپﷺ نے اپنی انگشت شہادت اور درمیانی انگلی کے درمیان تھوڑا سافاصلہ کرکے اشارہ کیا ۔( صحیح بخاری )
صدقہ , خیرات اور فطرانہ دیا جا سکتا ہے
10 ،50,20 ،100 جتنا ہو سکیں اپنی استطاعت کے مطابق اپنا حصہ ضرور ڈالیں اور نیکی میں پہل کرنے والوں کی صف میں شامل ہو جائیں✨
*Target Amount*:*4 Lack*
*Collected Amount*:*10,425*
*Left over* :*389,575*
EASYPAISA + JAZZCACH + SADAPAY ACCOUNT :
03020686363 (AQSA REHMAN)
BANK ACCOUNT :
00130350019356
ASKARI BANK
AQSA REHMAN