Voice of Multan

Voice of Multan Multan is one of the oldest civilization of world.
(1)

27/04/2026

کیا آپ جانتے ہیں کہ غلط ای چالان اب گھر بیٹھے کینسل کیا جاسکتا ہے؟ پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی نے شہریوں کے لیے ای چالان ریویو کا آسان آن لائن نظام فراہم کیا ہے۔ اگر آپ کو لگتا ہے کہ آپ کو ملنے والا کوئی بھی ای چالان غلط ہے تو ویب سائٹ https://echallan.psca.gop.pk
پر اکاؤنٹ بنائیں، ریویو سیکشن میں جائیں اور ثبوت کے ساتھ فارم جمع کریں۔ اگر چالان غلط جاری ہوا ہو تو سیف سٹی اسے فوری طور پر کینسل کردے گا۔

دھوپ تیز ہو گئی ہے پرندوں کے لیے دانے اور پینے کا پانی رکھنا شروع کریں
27/04/2026

دھوپ تیز ہو گئی ہے
پرندوں کے لیے دانے اور پینے کا پانی رکھنا شروع کریں

25/04/2026

جن لوگوں کی اصلاح کے لیے ایک ادیب کتاب لکھتا ہے، اگر وہ لوگ کتابیں پڑھتے ہوتے تو ان کے اصلاح کی ضرورت ہی نہ پیش آتی۔

25/04/2026

Multan vibe by Roob's lifestyle ❣️

25/04/2026

شکایات کے فوری ازالے کے لئے جدید نظام
Ministry of Energy-Power Division, Government of Pakistan Government of Pakistan

25/04/2026

عالمی یومِ ملیریا کے موقع پر عوام میں آگاہی کا پیغام۔۔۔
احتیاطی تدابیر اپنائیں، مچھر سے بچاؤ کریں اور بروقت علاج کے ذریعے ملیریا جیسے خطرناک مرض کو شکست دیں۔ صحت مند پنجاب، محفوظ پاکستان!

25/04/2026
How many cities have you visited??
24/04/2026

How many cities have you visited??

24/04/2026

Jumaa Mubarak ❣️

23/04/2026

‏تیرے دِن اچھے ہیں سو ہم سے کنارہ کر لے
ہم بُرے لوگ ، بُرے وقت میں کام آتے ہیں

Address

Multan

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Voice of Multan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Voice of Multan:

Share