GB YIS

GB YIS initiated by students of TBES Skardu.

27/02/2024

مزید کچھ فارمز رہ گئے ہیں، جلدی جلدی اس موقع سے فائدہ اٹھائیں اور اپنے بچے کو پورا سال مفت البدر پبلک اسکول میں ہماری سوسائٹی مدد سے تعلیم دلوائیں۔ 💥
_1

25/02/2024

گلگت بلتستان یوتھ انسپریشن سوسائٹی سکالرشپ فارم فضل الہٰی جنرل اسٹور سندس اور البدر پبلک اسکول سے حاصل کرسکتے ہیں۔ مزید معومات کیلئے ہم سے رابط کریں۔

Note and share.
22/02/2024

Note and share.

22/02/2024

We are planning a good news to share.
Stay tuned with GB YIS.

GILGIT BALTISTSN YOUTH INSPIRATION SOCIETYDONATION CALLہم عید الفطر منانے والے ہیں، یہ خوشی کا دن ہے، لیکن ہمیں اپنی خوش...
25/03/2023

GILGIT BALTISTSN YOUTH INSPIRATION SOCIETY
DONATION CALL

ہم عید الفطر منانے والے ہیں، یہ خوشی کا دن ہے، لیکن ہمیں اپنی خوشی میں اس طرح مست نہیں ہونا چاہئے کہ ہم اپنے معاشرے کے غریب اور یتیم بچوں کو بھول جائیں، ہمیں چاہئے کہ ہم انہیں بھی اپنی خوشیوں میں شریک کریں، اور ان کو عید کی خوشیوں میں شامل کرنے کا سب سے بڑا ذریعہ یہ ہے کہ ان کی مالی مدد کی جائے تاکہ ان کو احساسِ کمتری نہ ہو اور وہ بھی اپنے لیے اچھے لباس اور اچھے کھانے کا نظم کرسکیں۔لہذاٰ ڈونیشن کریں اور اس نیک کام کا حصہ بنے ۔ جزاك اللهُ‎،، شکریہ ۔۔

Easypaisa Acc No:

03445346753

Title Javaid Ali

Title:

Muhammad Ilyas

0476-7918410603

Make contribution save the Generation

17/03/2023

اپنے معاشرے کے ان ہونہار نونہالوں کو تعلیم کا تحفہ دیجئے جو آپ کی مدد کے منتظر اور مستحق ہیں۔
آپ کا عطیہ ان کو اپنے اور اپنے خاندانوں کےلئے بہتر مستقبل مہیا کر سکتا ہے

13/03/2023

Make Contribution, save the generations.

Prophet Muhammad (PBUH), said: “Give charity without delay, for it stands in the way of calamity.” (Al-Tirmidhi)الحمدللہ...
12/03/2023

Prophet Muhammad (PBUH), said: “Give charity without delay, for it stands in the way of calamity.” (Al-Tirmidhi)
الحمدللہ پچھلے چھ مہینوں میں ہمارے اندازے سے زیادہ کلیکشن جمع کئے اور ضرورت مندوں کی مدد کی۔ یاد رہے GB YIS دی بیسٹ کمپیوٹر اینڈ لینگویج سینٹر کی طلباء نے شروع کی تھی اور آج اس سوسائٹی میں ملک کے مختلف جگہوں اور درسگاہوں سے طلباء و طالبات شامل ہیں اور ہر مہینہ اپنے جیب خرچ میں سے کچھ پیسے سوسائٹی کو دیتے ہیں تاکہ کوئی علم کی دولت سے اس وجہ سے محروم نہ ہو کہ اس کے پاس فیس نہیں۔ ہمارا مقصد ایک پڑھا لکھا معاشرے کی تشکیل ہے اگر آپ ہماری سوسائٹی کا حصہ بننا چاہتا/ چاہتی ہے تو ہمیں انباکس کریں اور ہماری ٹیم کا حصہ بنیں۔اور آپ کے آس پاس کوئی ضرورت مند ہیں تو ہمیں msg کرکے بتائیگا، ہماری ٹیم اُسکے ڈیٹیلس جاننے کے بعد اس کی مدد کی جائیگی۔ نیز کچھ شرائط لاگو ہوگا۔
نوٹ:- اس پیغام کو جتنا ہوسکے آگے شیئر بھی کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں تک یہ پیغام پہنچا سکیں۔

JAZAKALLAH 🤗Make contribution, Save the generation                      For detail information: Contacts:               ...
24/11/2022

JAZAKALLAH 🤗

Make contribution, Save the generation

For detail information:
Contacts:
0310 5191679
03473860709
0344 5346753

Follow the Page 👇

Address

Skardu
Multan
KOROTOSEVEN

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GB YIS posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share