18/06/2026
🌱 PLANT FOR FUTURE, PLANT FOR PAKISTAN 🇵🇰
بدلتا ماحول، بڑھتی گرمی اور آلودگی ہم سب کے لیے ایک چیلنج ہے۔ آئیے مل کر پاکستان کو سرسبز اور صاف بنانے میں اپنا کردار ادا کریں۔
🌳 صرف 1 پودا لگائیں
اور عبد فاؤنڈیشن کی شجرکاری مہم کا حصہ بنیں۔
پودا لگاتے، پانی دیتے یا اس کی دیکھ بھال کرتے ہوئے 30 سیکنڈ کی ویڈیو بنائیں اور واٹس ایپ کریں:
📱 03472654004
آپ کی ویڈیو عبد فاؤنڈیشن کے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر شیئر کی جائے گی۔
🌿 1 Person, 1 Tree
🌿 Together with Abad Foundation
آج ایک پودا لگائیں، کل ایک بہتر پاکستان پائیں! 🌱🇵🇰