Maitla Ettihad Group Multan

Maitla Ettihad Group Multan 🤝🏻

  🎉 بیرسٹر سرفراز علی میتلو کے نامزد کردہ امیدوار جناب امیر بخش میتلو صاحب (ایڈووکیٹ سپریم کورٹ آف پاکستان) کو سندھ بار ...
03/11/2025

🎉
بیرسٹر سرفراز علی میتلو کے نامزد کردہ امیدوار جناب امیر بخش میتلو صاحب (ایڈووکیٹ سپریم کورٹ آف پاکستان) کو سندھ بار کونسل کا ممبر بننے پر دلی مبارکباد پیش کرتے ھیں 💐

میتلا برادری کے معروف قانون دان بیرسٹر سرفراز علی میتلو صاحبملک سجاد حیدر میتلا صاحب  دونوں کے لیے دلی نیک خواہشاتاللّٰہ...
16/09/2025

میتلا برادری کے معروف قانون دان
بیرسٹر سرفراز علی میتلو صاحب
ملک سجاد حیدر میتلا صاحب

دونوں کے لیے دلی نیک خواہشات
اللّٰہ تعالیٰ دونوں کو کامیابی عطا فرمائے 🤲🏻
ہماری برادری کا فخر ہیں دونوں ❤

ہمارے قوم کی جانی پہچانی شخصیت (ملک نصیر احمد میتلا)  سیکرٹری  سابق وزیر اعظم اور چیرمین سینٹ سید یوسف رضا گیلانی کے جوا...
06/09/2025

ہمارے قوم کی جانی پہچانی شخصیت (ملک نصیر احمد میتلا) سیکرٹری سابق وزیر اعظم اور چیرمین سینٹ سید یوسف رضا گیلانی کے جوان بیٹے کو بیددری سےقتل کر دیا گیا
جس کی ہم بھرپور مذمت کرتے ہیں اس غم میں ہماری تمام ہمدردیاں ملک صاحب کیساتھ ہیں
ہم اعلی حکام سے درخواست کرتے ہیں وہ اس نوجوان کے قاتلوں کو فوری قانون کی گرفت میں لائیں
ان کی ناگہانی وفات پہ پوری قوم کو گہرا صدمہ پہنچا اللہ کریم مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے 🤲🏻

  🎉
23/03/2025

🎉

  ✊🏻 ❤️ ✌🏻
05/03/2024

✊🏻
❤️
✌🏻

🙏🏻🤲🏻🙏🏻
13/01/2024

🙏🏻🤲🏻🙏🏻

☺💯😊
17/02/2022

☺💯😊

 #بیشک 💯
09/10/2021

#بیشک 💯

  ✊
20/09/2021

🙏☝🙏
08/07/2021

🙏☝🙏

 #الحمدلله 🙏❤🙏
11/06/2021

#الحمدلله 🙏❤🙏

  🌹💕🌹
14/05/2021

🌹💕🌹

Address

Basti Raza Khan
Multan
061

Telephone

+923047827892

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Maitla Ettihad Group Multan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share