Malik Sufyan MD

Malik Sufyan MD Politician
pp 218
uc 42
social worker Political worker ��

امیدوار برائے جنرل کونسل یونین کونسل 42 ملک سفیان محی الدین بھٹہ نے ملک سجاد احمد بھٹہ اور ٹکٹ ہولڈر پاکستان تحریک انصاف...
07/04/2026

امیدوار برائے جنرل کونسل یونین کونسل 42 ملک سفیان محی الدین بھٹہ نے ملک سجاد احمد بھٹہ اور ٹکٹ ہولڈر پاکستان تحریک انصاف پی پی 218 حاجی ظہور احمد بھٹہ کے ہمراہ یونین کونسل 44 کی سیاسی و سماجی شخصیت ڈاکٹر غضنفر علی حسین کے صاحب زادے ملک انوار محی الدین بھٹہ کے دعوت ولیمہ میں شرکت کی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا

06/04/2026

MGM+ Malik Sufyan Md Bhutta

04/04/2026

Zero waste Save the earth

🌙 *جمعہ مبارک* 🌙*اے اللہ!*تو ہمارے دل کی تڑپ اور ہماری بے بسیوں کو خوب جانتا ہے۔ ہماری وہ خاموش دعائیں جو ہم لفظوں میں ب...
03/04/2026

🌙 *جمعہ مبارک* 🌙

*اے اللہ!*
تو ہمارے دل کی تڑپ اور ہماری بے بسیوں کو خوب جانتا ہے۔ ہماری وہ خاموش دعائیں جو ہم لفظوں میں بیان نہیں کر سکتے،
جمعہ کے اس بابرکت دن کے صدقے ان پر اپنی خاص رحمت سے “کُن” فرما دے۔

*آمین یا ربّ العالمین!* 🤲❤️

26/07/2025
26/07/2025

Tea 🍵🍵

اللہ تعالیٰ اس مقدس مہینے کی برکت سے تمام مسلمانوں کو گناہوں سے بچنے اور نیکیاں کرنے کی توفیق عطا فرمائے ۔ اللہ تعالیٰ ت...
01/03/2025

اللہ تعالیٰ اس مقدس مہینے کی برکت سے تمام مسلمانوں کو گناہوں سے بچنے اور نیکیاں کرنے کی توفیق عطا فرمائے ۔ اللہ تعالیٰ تمام مسلمانوں کو اس مقدس مہینے کا احترام کرنے اور ہمیشہ سیدھے رستے پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے ۔اللہ تعالیٰ اس مہینے کی برکت سے تمام مسلمانوں کو بیماریوں سے نجات عطا فرمائے اور جو لوگ اس دنیا فانی سے رخصت ہو گئے ہیں ان کے درجات بلند فرمائے اور ان سب کی بخشش فرمائے ،آمین ۔مجھے بھی اپنی دعاؤں میں یاد رکھیے گا ۔دعاؤں کا طالب ۔ملک سفیان محی الدین بھٹہ

This Ramadan, may Allah free you from all your sins and guide you on the straight pathRegards Malik Sufyan MD Bhutta
01/03/2025

This Ramadan, may Allah free you from all your sins and guide you on the straight path
Regards
Malik Sufyan MD Bhutta

Address

House Number 914 Chah Murad Wala Near Nawaz Sharif Agriculture University Sui Gas Road Multan
Multan

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 14:00

Telephone

+923020670008

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Malik Sufyan MD posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Malik Sufyan MD:

Share