Al Khair Khidmat Foundation

Al Khair Khidmat Foundation We are charitable organization that focuses on welfare and humanitarian work.

26/08/2026

الخیر خدمت فاؤنڈیشن اور ریسکیو 1122 کے باہمی تعاون سے
چار روزہ ٹریننگ ورکشاپ

آئیے اپنے وطن کو سرسبز بنائیں ۔اس شجرکاری مہم میں اپنا حصہ شامل کریں۔  ترسیلِ زر کے لیے اکاؤنٹ کی تفصیل:Account Title: A...
23/08/2026

آئیے اپنے وطن کو سرسبز بنائیں ۔
اس شجرکاری مہم میں اپنا حصہ شامل کریں۔
ترسیلِ زر کے لیے اکاؤنٹ کی تفصیل:
Account Title: AL-KHAIR KHIDMAT FOUNDATION
Account Number: 05060108689044
IBAN: PK65MEZN0005060108689044

الخیر خدمت فاؤنڈیشن اور پنجاب ایمرجنسی سروس ریسکیو 1122 ملتان کے باہمی تعاون سے چار روزہ ٹریننگ ورکشاپ کا انعقاد
22/08/2026

الخیر خدمت فاؤنڈیشن اور پنجاب ایمرجنسی سروس ریسکیو 1122 ملتان کے باہمی تعاون سے چار روزہ ٹریننگ ورکشاپ کا انعقاد

الخیر خدمت فاؤنڈیشن اور پنجاب ایمرجنسی سروس ریسکیو 1122 ملتان کے باہمی تعاون سے چار روزہ ٹریننگ ورکشاپ کا انعقاد پہلے رو...
18/08/2026

الخیر خدمت فاؤنڈیشن اور پنجاب ایمرجنسی سروس ریسکیو 1122 ملتان کے باہمی تعاون سے چار روزہ ٹریننگ ورکشاپ کا انعقاد
پہلے روز کی تصویری جھلکیاں۔۔۔
۔
۔

15/08/2026

الخیر الخدمت فاؤنڈیشن کے زیراہتمام یوم آزادی کے موقع پر الخیر شجرکاری مہم کا آغاز کیا گیا۔
ان شاء اللہ رواں سال ملک کے مختلف علاقوں میں 5000 پودے لگانے کا عزم ہے۔
آئیے ! اس کار خیر میں آپ بھی ہمارا ساتھ دیں ۔
اپنے وطن کو سرسبز اور محفوظ بنانے میں اپنا حصہ شامل کریں ۔

آزادی اللہ کی نعمت ہے ،خدمت اللہ کی عبادت ہے۔
14/08/2026

آزادی اللہ کی نعمت ہے ،خدمت اللہ کی عبادت ہے۔

یوم آزادی کے موقع پر الخیر خدمت فاؤنڈیشن کی طرف سے شجرکاری مہم کا آغاز ، ہمارا ہدف رواں سال 5000 پودے لگانا ہے ۔ان شاء ا...
14/08/2026

یوم آزادی کے موقع پر الخیر خدمت فاؤنڈیشن کی طرف سے شجرکاری مہم کا آغاز ،
ہمارا ہدف رواں سال 5000 پودے لگانا ہے ۔ان شاء اللہ
صدر الخیر خدمت فاؤنڈیشن مولانا محمد حنیف جالندھری صاحب ،ناظم اعلیٰ جامعہ خیرالمدارس مولانا نجم الحق صاحب ، نائب صدر مولانا احمد حنیف جالندھری صاحب اور چیف ایگزیکٹو آفیسر حافظ عداس نجم صاحب نے الخیر شجرکاری مہم کا آغاز کرتے ہوئے پودے لگائے اور ملک و قوم کی سلامتی ، خوشحالی اور ترقی کے لئے دعاء کی۔

یوم استحصال کشمیر 5 اگست 2019ء
05/08/2026

یوم استحصال کشمیر
5 اگست 2019ء

Address

Jamia Khair Ul Madaris Outside Dehli Gate
Multan
60000

Telephone

+923001442244

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Khair Khidmat Foundation posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Al Khair Khidmat Foundation:

Shortcuts

Share