Project: The Children's Voice

Project: The Children's Voice Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Project: The Children's Voice, Charitable organisation, Bhai Kor, Ekka Ghund, Post Office Khatki Sharif, Tehsil Ekka Ghund, District Mohmand Agency, Mohmand.

The Children's Voice: This is a sister organization of Mashaal library, initiated by Najeeb Ullah Mohmand is to support disadvantaged and orphan students (age 6-12 years) of government primary schools in ex-FATA, the war-battered tribal area of Pakistan. “Project: The Children’s Voice” is initiated by Najeeb Ullah Mohmand, founder of Mashaal Library, the first-ever private library of ex-FATA, the

war-battered tribal area of Pakistan since September 26, 2014, the first-ever children library of ex-FATA and Khyber Pakhtunkhwa Province named “Mashaal Library for Children” and the first National Youth Award 2021 winner. The basic purpose of the “Project: The Children’s Voice” is to support disadvantaged and orphan students (age 6-12 years) of government primary schools by providing warmth clothes, sweaters, shoes, caps, socks, and gloves and to ensure their attendance in schools, especially in the harsh winter season through the above-mentioned items. We also have the plan to distribute school clothes, shoes, and stationaries among the government primary schools in Tribal Districts of Pakistan to ensure their attendance in classrooms.

12 مارچ 2026 کو اپنے شروع کردہ Project: The Children's Voice کے تحت انتہائی غربت اور پسماندگی سے دوچار تحصیل پنڈیالئ ضلع...
13/03/2026

12 مارچ 2026 کو اپنے شروع کردہ Project: The Children's Voice کے تحت انتہائی غربت اور پسماندگی سے دوچار تحصیل پنڈیالئ ضلع مہمند کے ایک دور دراز گورنمنٹ گرلز سکول میں لڑکیوں کو کپڑے یعنی سکول یونیفارم 100 تک کے طلبا اور طالبات کوفراہم کیۓ جن میں یتیم بچے بھی کافی ملے جبکہ اکثریتی بچے یتیموں سے بھی بدتر تھے۔ بےشمار بچے ایسے بھی ملے جن کے کپڑوں میں مزید مرمت بھی نہیں ممکن۔ کئ بچے سکن کے بیماریوں میں بھی مبتلا ملے۔ سکول کے ٹیچرز اور طلبا و طالبات یونیفارم ملنے پر انتہائی خوش نظر آۓ جبکہ سکول کے پرنسپل صاحبہ نے شکریہ ادا کرتے کرتے یہی امید بھی ظاہر کی کہ اسی طرح کے اقدامات سے نہ صرف سکول میں بچوں کی حاضریاں پوری ہوگی بلکہ ساتھ میں بچوں کی انرولمنٹ بھی بڑھ جاۓ گی۔
کوئ اگر سپورٹ کرنا چاہتا ہے تو پلیز رابطہ کرلے۔ بےحد شکرگزار رہیں گے۔

گورنمنٹ پرائمری سکول عظیم کور، تحصیل صافی ضلع مہمند میں Project: The Children's Voice  نے Every Child A Scholar کی اشترا...
07/01/2026

گورنمنٹ پرائمری سکول عظیم کور، تحصیل صافی ضلع مہمند میں Project: The Children's Voice نے Every Child A Scholar کی اشتراک سے ایک سو پچاس سے زائد طلباء کو سردی سے بچنے کیلیۓ سویٹرز اور جیکٹس فراہم کیۓ۔ ان طلباء میں یتیم بچے بھی تھے جبکہ اکثریتی بچے یتیموں سے بھی بدتر تھے۔ بےشمار بچے ایسے بھی ملے جن کے کپڑوں میں مزید مرمت بھی نہیں ممکن۔ کئ بچے سکن کے بیماریوں میں بھی مبتلا ملے۔ تقریباً ہر بچے کی کہانی دوسرے بچے کی کہانی سے ذیادہ دردناک تھی۔ سکول کے اساتذہ اور طلبا سویٹرز اور جیکٹس ملنے پر انتہائی خوش نظر آۓ جبکہ سکول کے اساتذہ نے شکریہ ادا کرتے کرتے یہی امیدیں بھی ظاہر کرتی کہ اسی طرح کے اقدامات سے نہ صرف سکول میں بچوں کی حاضریاں پوری ہوگی بلکہ ساتھ میں بچوں کی انرولمنٹ بھی بےشمار ہوسکے گی۔
کوئ اگر سپورٹ کرنا چاہتا ہے تو پلیز رابطہ کرلے۔ بےحد شکرگزار رہیں گے۔

مکمل طور پر تباہ شدہ گورنمنٹ پرائمری سکول امرائ کور، تحصیل صافی ضلع مہمند میں Project: The Children's Voice کے تحت دو سو...
30/12/2025

مکمل طور پر تباہ شدہ گورنمنٹ پرائمری سکول امرائ کور، تحصیل صافی ضلع مہمند میں Project: The Children's Voice کے تحت دو سو سے زائد طلباء کو سردی سے بچنے کیلیۓ سویٹرز اور جیکٹس فراہم کیۓ۔ یہ سکول مکمل طور پر تباہ شدہ حالت میں اور بنیادی سہولیات سے محروم ہے۔ بچے یتیم بھی کافی ملے جبکہ اکثریتی بچے یتیموں سے بھی بدتر تھے۔ بےشمار بچے ایسے بھی ملے جن کے کپڑوں میں مزید مرمت بھی نہیں ممکن۔ کئ بچے سکن کے بیماریوں میں بھی مبتلا ملے۔ تقریباً ہر بچے کی کہانی دوسرے بچے کی کہانی سے ذیادہ دردناک تھی۔ سکول کے اساتذہ اور طلبا سویٹرز اور جیکٹس ملنے پر انتہائی خوش نظر آۓ جبکہ سکول کے اساتذہ نے شکریہ ادا کرتے کرتے یہی امہدیں بھی ظاہر کرتی کہ اسی طرح کے اقدامات سے نہ صرف سکول میں بچوں کی حاضریاں پوری ہوگی بلکہ ساتھ میں بچوں کی انرولمنٹ بھی بےشمار ہوسکے گی۔ خیر کئ سو بچے اپنے تباہ شدہ سکولوں کے ملبے پر بیٹھ کر پڑھائی کرنے پر مجبور جبکہ باقی اکثریتی بچے ہموار زمین پر یا پٹھے پرانے ٹاٹ اور درییوں پر۔
کوئ اگر سپورٹ کرنا چاہتا ہے تو پلیز رابطہ کرلے۔ بےحد شکرگزار رہیں گے۔

25/12/2025
آج گورنمنٹ مڈل سکول راول کور، بنگلو نمبر-1 اور بنگلو نمبر-2 اور بیسک کمیونٹی سکول بنگلو نمبر-1 میچنئ، ضلع مہمند شامل ہیں...
24/12/2025

آج گورنمنٹ مڈل سکول راول کور، بنگلو نمبر-1 اور بنگلو نمبر-2 اور بیسک کمیونٹی سکول بنگلو نمبر-1 میچنئ، ضلع مہمند شامل ہیں، کے انتہائی مستحق طلباء و طالبات میں Project: The Children's Voice کے تحت سردی سے بچنے کیلیۓ سویٹرز اور جیکٹس تقسیم کی۔ جیکٹس کی فراہمی اپنی دوسری سرگرمی Every Child A Scholar کی اشتراک سے کیا گیا۔ کئ بچے یتیم بھی ملے اور باقی تو انتہائ مفلسی کی حالت میں۔ تقسیم کا آغاز ان سکولوں میں پڑھنے والے یتیم اور اسپیشل بچوں سے کیا۔ اس دوران ان سکولوں کے اساتذہ نے رضاکارانہ خدمات سرانجام دی۔ سویٹرز اور جیکٹس ملنے پر سٹوڈنٹس اور اساتذہ بےحد خوش نظر آۓ اور ساتھ ساتھ شکرگزار بھی رہے۔
15 دسمبر 2021 سے پروجیکٹ: دی چلڈرنز وائس کے تحت قبائلی ضلع مہمند کے ایک سو چودہ گورنمنٹ پرائمری سکولوں کے دس ہزار سے ذاٸد بچوں اور بچوں کو سردی سے بچنے کیلیۓ سویٹرز/بنیان، جوتے، جرابیں اور گرم ٹوپیاں مہیا کیۓ ہیں۔
پلیز، سپورٹ کرلے تاکہ ذیادہ سے ذیادہ بچوں کو سردی سے بچنے کیلیۓ سویٹرز/بنیان اور جوتے فراہم کرکے ان کے سکولوں میں حاضری کو یقینی بنا سکے۔

05/12/2025

گورنمنٹ پرائمری سکول احسان ﷲ شیرانو کلے، ضلع مہمند میں سویٹرز، جیکٹس اور کپڑوں کی تقسیم کی ویڈیو۔ سویٹرز، جیکٹس اور کپڑے ملنے پر سٹوڈنٹس خوش نظر آۓ بلکہ سکول کے ہیڈ ماسٹر بھی سٹوڈنٹس سے ذیادہ خوش نظر آۓ۔ سٹوڈنٹس اور ہیڈ ماسٹر کے تاثرات بھی شامل ہیں ویڈیو میں۔
پلیز، سپورٹ کرلے تاکہ ذیادہ سے ذیادہ بچوں کو سردی سے بچنے کیلیۓ سویٹرز/بنیان اور جوتے فراہم کرکے ان کے سکولوں میں حاضری کو یقینی بنا سکے۔

کل اپنے علاقے ضلع مہمند کے ایک گورنمنٹ پرائمری سکول میں پڑھنے والے ساٹھ سے ذیادہ لڑکے اور لڑکیوں کو جیکٹس، سویٹرز اور کپ...
04/12/2025

کل اپنے علاقے ضلع مہمند کے ایک گورنمنٹ پرائمری سکول میں پڑھنے والے ساٹھ سے ذیادہ لڑکے اور لڑکیوں کو جیکٹس، سویٹرز اور کپڑے Project: The Children's Voice کے تحت فراہم جن میں 30 سے ذیادہ لڑکیوں کو کپڑے ملے۔ آج صبح اسی سکول کے استاد صاحب نے شکریہ ادا کرتے ہوۓ یہ تصاویر بھیج دی کہ اب سکول میں پڑھنے والی لڑکیوں کا یہی سکول ڈریس ہوگا۔ تصاویر دیکھ کر بہت خوشی ہوئ۔
آپ سب معززین سے بھی سپورٹ کیلیۓ گزارش کرتا ہوں تاکہ سرکاری سکولوں میں پڑھنے والے اکثریتی بچے شدید سرد موسم میں سویٹرز، جیکٹس، جوتوں، جرابوں اور گرم کپڑوں سے محروم ہوتے ہیں۔

گورنمنٹ پرائمری سکول احسان ﷲ شیرانو کلے میچنئ، ضلع مہمند کے طلباء و طالبات میں Project: The Children's Voice کے تحت سردی...
03/12/2025

گورنمنٹ پرائمری سکول احسان ﷲ شیرانو کلے میچنئ، ضلع مہمند کے طلباء و طالبات میں Project: The Children's Voice کے تحت سردی سے بچنے کیلیۓ سویٹرز اور کپڑوں کی تقسیم کا آغاز سکول میں پڑھنے والے ایک یتیم لڑکے سے کیا۔ اس دوران سکول کے ہیڈ ماسٹر گلفام خان اور استاتذہ جن میں بصیر ﷲ بھی شامل تھے، نے رضاکارانہ خدمات سرانجام دی۔ اسی طرح سکول میں پڑھنے والے انتہائی مستحق بچوں کو سویٹرز، جیکٹس اور کپڑے فراہم کیۓ۔
15 دسمبر 2021 سے پروجیکٹ: دی چلڈرنز وائس کے تحت قبائلی ضلع مہمند کے ایک سو سات گورنمنٹ پرائمری سکولوں کے دس ہزار سے ذاٸد بچوں اور بچوں کو سردی سے بچنے کیلیۓ سویٹرز/بنیان، جوتے، جرابیں اور گرم ٹوپیاں مہیا کیۓ ہیں۔
پلیز، سپورٹ کرلے تاکہ ذیادہ سے ذیادہ بچوں کو سردی سے بچنے کیلیۓ سویٹرز/بنیان اور جوتے فراہم کرکے ان کے سکولوں میں حاضری کو یقینی بنا سکے۔

Address

Bhai Kor, Ekka Ghund, Post Office Khatki Sharif, Tehsil Ekka Ghund, District Mohmand Agency
Mohmand

Telephone

+923219004678

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Project: The Children's Voice posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share