08/02/2025
بریکنگ نیوز
بینائے امت سرٹیفکیٹ
منہاج یوتھ لیگ
15 فروری 2025
لانچ کرنے جا رہی ہے
"بینائے امت سرٹیفکیٹ"
شام 6 بجے سوشل میڈیا پورٹل پر لائیو ہوگا!
حصول سرٹیفکیٹ کے لیے
Quiz Competition
میں حصہ لیں
یہ کوئز شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری مدظلہ العالی کی شخصیت، علمی، سیاسی، مذہبی اور معاشی خدمات سے متعلق MCQs پر مشتمل ہوگا۔
پلاٹینم، گولڈ اور سلور سرٹیفکیٹ حاصل کرنے کا بہترین موقع!
تمام رجسٹرڈ ممبرز اس میں شرکت کر سکتے ہیں۔
مزید تفصیلات کے لیے منہاج یوتھ لیگ کے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کو فالو کریں.
https://ontep007-001-site2.btempurl.com/
For More Information:
0306 6602929