21/08/2025
ڈگری : آسمانی بجلی گرنے سے تین افراد دم توڑ گئے
ڈگری : دیھ 179 میں آسمانی بجلی گرنے سے نوجوان تھانور دن توڑ گیا
ڈگری : گاؤں نبی بخش آرائیں میں آسمانی بجلی گرنے سے فقیرو اور ھریش دن توڑ گئے
ڈگری: جانبحق افراد کو تعلقہ اسپتال ڈگری لایا گیا جہاں ڈاکٹروں نے موت کی تصدیق کی
ڈگری
ڈگری کے قریب بارش کے دوران آسمانی بجلی گرنے کے دو الگ الگ واقعات میں تین افراد جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔