Muslim Students Organization Mirpurkhas

Muslim Students Organization Mirpurkhas Official Page of Muslim Students Organization Mirpurkhas
Empowering Students, Inspiring Change.

*العظمة لله*مسلم اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن میرپورخاص کے زیر اہتمام *لو پاکستان طلبہ ریلی*بتاریخ: 14 اگست بروز جمعہ المبارک شام...
13/08/2026

*العظمة لله*

مسلم اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن میرپورخاص کے زیر اہتمام

*لو پاکستان طلبہ ریلی*

بتاریخ: 14 اگست بروز جمعہ المبارک شام 4:00 بجے

بمقام: چار مینار چوک تا پریس کلب میرپورخاص

*تمام طلبہ برادری کو بھرپور شرکت کی خصوصی دعوت ہے*

منجانب:شعبہ نشر و اشاعت
`مسلم۔سٹوڈنٹسں آرگنائزیشن میرپورخاص`

برادر محمد عکراش ارشدمسلم اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن میرپور خاص۔ سیشن 2026-27 کے لیے معاون ناظم منتخب!اللہ تعالیٰ راہ حق میں اس...
03/08/2026

برادر محمد عکراش ارشد
مسلم اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن میرپور خاص۔
سیشن 2026-27 کے لیے معاون ناظم منتخب!

اللہ تعالیٰ راہ حق میں استقامت عطاء فرمائے 💙


برادر امجد فاروقی مسلم اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن میرپور خاص۔ سیشن 2026-27 کے لیے  ناظم عمومی منتخب!اللہ تعالیٰ راہ حق میں استق...
03/08/2026

برادر امجد فاروقی
مسلم اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن میرپور خاص۔
سیشن 2026-27 کے لیے ناظم عمومی منتخب!

اللہ تعالیٰ راہ حق میں استقامت عطاء فرمائے 💙

برادر محمد بلال مسلم اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن میرپور خاص۔ سیشن 2026-27 کے لیے ناظم منتخب!اللہ تعالیٰ راہ حق میں استقامت عطاء ...
02/08/2026

برادر محمد بلال
مسلم اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن میرپور خاص۔
سیشن 2026-27 کے لیے ناظم منتخب!

اللہ تعالیٰ راہ حق میں استقامت عطاء فرمائے 💙


01/08/2026

مسلم سٹوڈنٹس آرگنائزیشن میرپورخاص سیشن 2026+27 کی نیو منتخب عاملہ سے ناظم ایم ایس او صوبہ سندھ برادر حسن عتیق حلف لے رہے ہیں.



Msoمیرپورخاص کے زیر اہتمامتربیتی نشست احتساب و انتخاببراۓ سیشن 2026+2731.07.2026بروز جمعہ بعد نماز عصرمیرپورخاص طلبہ برا...
29/07/2026

Mso
میرپورخاص کے زیر اہتمام
تربیتی نشست احتساب و انتخاب
براۓ سیشن 2026+27
31.07.2026
بروز جمعہ
بعد نماز عصر
میرپورخاص
طلبہ برادری کو شرکت کی دعوت ہے

منجانب: مسلم سٹوڈنٹس آرگنائزیشن میرپورخاص





مرکزی تربیتی کنونشن کے موقعہ پر مسلم سٹوڈنٹس آرگنائزیشن میرپورخاص کو حسن کارکردگی ایوارڈ سے نوازا گیاشکریہ
28/07/2026

مرکزی تربیتی کنونشن کے موقعہ پر مسلم سٹوڈنٹس آرگنائزیشن میرپورخاص کو حسن کارکردگی ایوارڈ سے نوازا گیا

شکریہ

 #میرپورخاص  #مذمت مسلم سٹوڈنٹس آرگنائزیشن (MSO) میرپورخاصطالبہ فہمیدہ لغاری کے افسوسناک واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کر...
10/04/2026

#میرپورخاص
#مذمت
مسلم سٹوڈنٹس آرگنائزیشن (MSO) میرپورخاص
طالبہ فہمیدہ لغاری کے افسوسناک واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتی ہے۔
یہ سانحہ ہمارے معاشرے کے لیے لمحۂ فکریہ ہے۔ .ہم مطالبہ. کرتے ہیں کہ واقعے کی فوری اور شفاف تحقیقات کر کے ملوث عناصر کو سخت سزا دی جائے۔
تعلیمی اداروں میں طلبہ و طالبات کے تحفظ کو یقینی بنایا جاۓ۔
مسلم سٹوڈنٹس آرگنائزیشن میرپورخاص

11/02/2026

۔MSO کے نوجوانوں نے پھر دل جیت لیے❤️

ٹرین حادثہ | MSO کی امدادی سرگرمیاں

ضلع نوشہروفیروز مال گاڑی ٹریک سے اترنے کے باعث تمام ٹرینوں کو مختلف اسٹیشنز پر روک دیا گیا، ہزاروں مسافر جن میں عورتیں، بزرگ، اور بچے شامل تھے کئی گھنٹوں سے نڈھال تھے ایسے میں MSO کے نوجوانوں نے میدان میں آکر متاثرہ مسافروں میں کھانا، پانی، جوس، بچوں کے لیے دودھ و دیگر چیزیں تقسیم کیں۔ متاثرہ افراد اور علاقے کے لوگوں نے MSO کی خدمات کو خوب سراہا۔ MSO نے ہمیشہ بلا رنگ نسل و مذھب انسانیت کی خدمت کی ہے اور آئندہ بھی ان شاء اللّٰہ جب جب ضرورت پڑے گی قوم کی خدمت کے لیے ہمارے نوجوان صفِ اول میں کھڑے ملیں گے۔
゚

Address

Mirpurkhas
Mirpurkhas

Telephone

+923022134257

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muslim Students Organization Mirpurkhas posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share