Qaswa Welfare Organisation

Qaswa Welfare Organisation Ambulance Service
Stitching Center
Water Filtration Plants
Emergency Relief

قصویٰ ایمبولینس نے آج عید کے دوسرے دن بھی اپنی خدمات کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے جاتلاں کے آئی آر ایف ہسپتال سے میرپور ڈی ا...
28/05/2026

قصویٰ ایمبولینس نے آج عید کے دوسرے دن بھی اپنی خدمات کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے جاتلاں کے آئی آر ایف ہسپتال سے میرپور ڈی ایچ کیو ہسپتال تک ایک ایمرجنسی سروس کامیابی سے مہیا کی۔

🚑 ایمبولینس نمبر: 994
👨‍✈️ ڈرائیور: محمد شہباز
📞 ایمرجنسی رابطہ نمبرز:
0345-9732834
0343-5303200
05827-402688

آپ سب کی دعائیں اور حوصلہ افزائی ہماری ٹیم کا حوصلہ بڑھاتی ہیں۔
اللہ پاک تمام ڈرائیورز اور رضاکاروں کو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین 🤲


الحمدللہ 🤲ہر سال کی طرح اس سال بھی ٹیم قصویٰ اپنے اوورسیز ڈونرز کے تعاون سے نیلم ویلی میں مستحق اور غریب بہن بھائیوں کی ...
27/05/2026

الحمدللہ 🤲
ہر سال کی طرح اس سال بھی ٹیم قصویٰ اپنے اوورسیز ڈونرز کے تعاون سے نیلم ویلی میں مستحق اور غریب بہن بھائیوں کی خوشیوں کیلئے قربانی مہم پر روانہ ہو چکی ہے۔
اللہ پاک پوری ٹیم کی حفاظت فرمائے اور اس خدمت کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے۔ آمین ❤️

🕋 تمام عالم اسلام کو حج 2026 کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہو 🌙اللہ پاک سب کی عبادات، دعائیں اور حج کو اپنی بارگاہ میں قبول فر...
26/05/2026

🕋 تمام عالم اسلام کو حج 2026 کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہو 🌙
اللہ پاک سب کی عبادات، دعائیں اور حج کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے۔ آمین 🤲
منجانب:
ٹیم قصویٰ ویلفیئر آرگنائزیشن اینڈ ایمبولینس سروس




25/05/2026

الحمدللہ 🤲
قصویٰ ویلفیئر آرگنائزیشن کے پلیٹ فارم سے ایک غریب، مستحق اور معذور بچے کیلئے صدر قصویٰ (بریڈ فورڈ یو۔کے) راجہ محاز احمد پکھڑال راجگان صاحب کے تعاون سے ایک سپیشل وہیل چیئر عطیہ کی گئی۔
اللہ پاک راجہ محاز احمد پکھڑال راجگان صاحب اور اس کارِ خیر میں تعاون کرنے والے تمام معزز ڈونرز کی خدمات کو اپنی بارگاہ میں قبول و منظور فرمائے آمین 🤲
منجانب: ٹیم قصویٰ ویلفیئر آرگنائزیشن

🌟 آج قصویٰ آفس میں راجہ تصور شوکت صاحب (انٹرنیشنل چب راجپوت چیئرمین)، راجہ ساجد اسلام، راجہ عاطف غفار، محمود رشید صاحب ا...
22/05/2026

🌟 آج قصویٰ آفس میں راجہ تصور شوکت صاحب (انٹرنیشنل چب راجپوت چیئرمین)، راجہ ساجد اسلام، راجہ عاطف غفار، محمود رشید صاحب اور سخی ولائت صاحب نے قصویٰ آفس کا دورہ کیا۔
اس موقع پر پرائیڈ آف پاکستان صدر قصویٰ راجہ عامر بشیر، نائب صدر سید وقاص شاہ، سنیئر نائب صدر راجہ محمد اعظم خان، ممبر قصویٰ راجہ نعیم عادل اور راجہ محمد عمران سے ملاقات ہوئی۔

معزز مہمانوں نے قصویٰ ویلفیئر آرگنائزیشن کے فلاحی پروجیکٹس کو سراہا جبکہ قصویٰ کی جانب سے راجہ تصور شوکت صاحب کو شاندار شیلڈ بھی پیش کی گئی۔ 🤝✨

🌹ذولحج کا دوسرا جمعہ مبارک🌹
22/05/2026

🌹ذولحج کا دوسرا جمعہ مبارک🌹

20/05/2026

The team of Muslim Hands visited the Qaswa Office today and met with the President of Qaswa, Pride of Pakistan Raja Aamir Bashir. On this occasion, the team highly appreciated the welfare projects and public service efforts of Qaswa Welfare Organization.

بہت ہی دردِ دل رکھنے والے اور انسانیت کی خدمت کے جذبے سے سرشار، قصویٰ کے معزز ڈونر حافظ فائز صاحب (یو۔ایس۔اے) نے قصویٰ و...
19/05/2026

بہت ہی دردِ دل رکھنے والے اور انسانیت کی خدمت کے جذبے سے سرشار، قصویٰ کے معزز ڈونر حافظ فائز صاحب (یو۔ایس۔اے) نے قصویٰ ویلفیئر آرگنائزیشن کو ایک لاکھ روپے بطور عطیہ پیش کیا ہے۔
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ آپ کی اس عظیم خدمت کو اپنی بارگاہ میں قبول و منظور فرمائے، آپ کے مال و جان اور عزت میں بے شمار برکتیں عطا کرے اور آپ کو ہمیشہ اسی طرح خدمتِ خلق کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین 🤲
منجانب:
ٹیم قصویٰ ویلفیئر آرگنائزیشن

🌙 Book your Qurbani with Qaswa today and become a source of happiness for deserving families in Neelum Valley. 🤲        ...
19/05/2026

🌙 Book your Qurbani with Qaswa today and become a source of happiness for deserving families in Neelum Valley. 🤲

قصویٰ ایمبولینس نے گزشتہ روز شام کے وقت آرائیاں سے جہلم جادہ ڈاکٹر سعید انور ہسپتال تک ایک  سروس  مہیا کی۔🚑 گاڑی نمبر: 2...
16/05/2026

قصویٰ ایمبولینس نے گزشتہ روز شام کے وقت آرائیاں سے جہلم جادہ ڈاکٹر سعید انور ہسپتال تک ایک سروس مہیا کی۔
🚑 گاڑی نمبر: 270
👨‍✈️ ڈرائیور: سید عابد علی شاہ
📅 تاریخ: 16 مئی 2026
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ تمام مریضوں کو جلد از جلد صحت کاملہ عطا فرمائے۔ آمین 🤲
💚 ہمارے ڈرائیورز دن رات انسانیت کی خدمت میں مصروف ہیں، اللہ تعالیٰ ان کی محنت کو قبول فرمائے اور انہیں سلامت رکھے۔ 💚
📞 ایمرجنسی رابطہ نمبر:
0345-9732834 | 0343-5303200 | 05827-402688 |
━━━━━━━━━━━━━━━━━━
🚑 قصویٰ ایمبولینس سروس
خدمتِ انسانیت ہمارا مشن 💚
━━━━━━━━━━━━━━━━━━

🌹JUMMA MUBARAK 🌹
15/05/2026

🌹JUMMA MUBARAK 🌹

Address

Alzaman Building Jatlan Head, Jatlan, Ajk
Mirpur
10250

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Qaswa Welfare Organisation posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Qaswa Welfare Organisation:

Share