13/08/2026
کراچی میں مذہبی اقلیتوں کے حقوق کے لیے منارٹی مارچ کا انعقاد کیا گیا، جس کی اس سال کی تھیم "یاد رکھا جائے گا" رکھی گئی۔ شرکا نے مذہبی اقلیتوں کے حقوق کے حوالے سے 11 مطالبات پیش کیے۔ مذہبی اقلیتوں کو مساوی و بااختیار نمائندگی سمیت برابر کے شہری حقوق دیے جانے کی مانگ بھی رکھی گئی۔
Shewa Ram Kachhi Pakistan Darawer itehad _ پاکستان دراوڑ اتحاد Aneel Kumar Sharma DG ISPR Soch سوچ Sheema Kermani Safina Javed Aneel Sharma Minority Rights Group Minority Rights March