Pay Tay Alif City Mirpurkhas

Pay Tay Alif City Mirpurkhas پ ٹ الف سٹی میرپورخاص کا آفیشل پلیٹ فارم
اساتذہ کے حقوق، تعلیم اور تنظیمی سرگرمیوں کی بروقت معلومات!

فیز 3 راؤنڈ 4 کے تمام  اساتذہ کو پہلی تنخواہ مبارک ہو۔
30/07/2026

فیز 3 راؤنڈ 4 کے تمام اساتذہ کو پہلی تنخواہ مبارک ہو۔

سندھ حکومت نے کنوینس الاؤنس میں 50٪ اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔
23/07/2026

سندھ حکومت نے کنوینس الاؤنس میں 50٪ اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

محسن استاد سر اعظم ہزاروی کی سرپرستی میں سٹی صدر یونس بھنگر اور اُن کی پوری ٹیم رات 2:30 بجے تک راؤنڈ 3، فیز 4 کے اساتذہ...
22/07/2026

محسن استاد سر اعظم ہزاروی کی سرپرستی میں سٹی صدر یونس بھنگر اور اُن کی پوری ٹیم رات 2:30 بجے تک راؤنڈ 3، فیز 4 کے اساتذہ کی تنخواہوں کے اجراء کے لیے ٹریژری آفس میں مسلسل جدوجہد اور کاوشوں میں مصروف۔

عہدے مل جانا اور خدمت کرنا، دونوں الگ الگ باتیں ہیں۔کچھ لوگ صرف نام کے عہدیدار بن کر تصاویر اور دعووں تک محدود رہ جاتے ہ...
21/07/2026

عہدے مل جانا اور خدمت کرنا، دونوں الگ الگ باتیں ہیں۔
کچھ لوگ صرف نام کے عہدیدار بن کر تصاویر اور دعووں تک محدود رہ جاتے ہیں، جبکہ کچھ لوگ بغیر کسی لالچ اور نمود و نمائش کے صبح سے رات گئے تک اساتذہ کے حقوق کے لیے دفاتر کے چکر لگاتے ہیں، فائلیں آگے بڑھواتے ہیں اور مسائل کے حل کے لیے مسلسل جدوجہد کرتے ہیں۔

آج فیز 3، راؤنڈ 4 کے اساتذہ کی تنخواہوں کی فائلوں پر رات گئے تک دستخط کروانے کی محنت اس بات کا واضح ثبوت ہے کہ سر اعظم ہزاروی اور ان کی پوری ٹیم خدمت پر یقین رکھتی ہے، نہ کہ صرف عہدوں کی چمک پر۔

تاریخ ہمیشہ عہدوں کو نہیں، کردار اور خدمت کو یاد رکھتی ہے۔
اساتذہ خود فیصلہ کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں کہ ان کے ساتھ عملی طور پر کون کھڑا رہا اور کون صرف نام کا نمائندہ بنا ہوا ہے۔
پ ٹ الف سٹی میرپورخاص
استاد اتحاد زندہ باد!
سر اعظم ہزاروی زندہ باد

الحمدللہ! فیز 3 راؤنڈ 4 کے اساتذہ کے لیے خوشخبری!!سر اعظم ہزاروی اور ان کی پوری ٹیم نے ٹریژری آفس میں رات گئے تک موجود ر...
20/07/2026

الحمدللہ! فیز 3 راؤنڈ 4 کے اساتذہ کے لیے خوشخبری!!

سر اعظم ہزاروی اور ان کی پوری ٹیم نے ٹریژری آفس میں رات گئے تک موجود رہ کر اکاؤنٹ آفیسر سے فیز 3، راؤنڈ 4 کے اساتذہ کی تنخواہوں سے متعلق تمام فائلوں پر دستخط مکمل کروا دیے۔

اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے تمام فائلوں پر اکاؤنٹ آفیسر کے دستخط ہو چکے ہیں، اور ان شاء اللہ کل آئی ڈیز کھلنے کا عمل بھی شروع ہو جائے گا، جس کے بعد تنخواہوں کی ادائیگی کا باقاعدہ عمل بھی شروع ہوجائے گا۔

پ ٹ الف سٹی میرپورخاص
استاد اتحاد زندہ باد!
سر اعظم ہزاروی زندہ باد

Address

Pay Tay Alif City Office
Mirpur Khas
69000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pay Tay Alif City Mirpurkhas posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share