Youth of Spulga سپلګه ځوانان تنظيم

Youth of Spulga  سپلګه ځوانان تنظيم We are trying to help you

06/02/2026

کل شمالی وزیرستان میں کرفیو نہیں ہوگی۔

73 فیصد؟ 99 فیصد؟
04/02/2026

73 فیصد؟ 99 فیصد؟

ایف پی سی سی آئی کے سروے میں بدعنوانی کے بارے میں "عوامی تاثر" اور "ذاتی تجربے" میں واضح فرق سامنے آگیا
مزید پڑھیے: https://www.geonewsurdu.tv/latest/426887-

چندہ برائے تیراہ متاثرین
04/02/2026

چندہ برائے تیراہ متاثرین

سبا د ماسپښین په 2:30 بجو به سپلګه ارغوند کلي شانډه کې د یوتھ آف سپلګه له خوا د تیراہ متاثرينو لپاره د چندې مہم تر سره ک...
28/01/2026

سبا د ماسپښین په 2:30 بجو به سپلګه ارغوند کلي شانډه کې د یوتھ آف سپلګه له خوا د تیراہ متاثرينو لپاره د چندې مہم تر سره کېږي۔

له ټولو درنو ملګرو، ځوانانو او سيمه‌ييزو اوسېدونکو څخه په درنښت غوښتنه کېږي چې پکې فعاله ګډون وکړي او د خپلو وروڼو سره د مرستې لاس وغځوي۔

راځئ چې د انسانيت او ورورولۍ دا ذمه واري په ګډه تر سره کړو۔

ځای: ارغوند شانډه

23/10/2025

علمائے کرام سے گزارش ہے کہ جمعہ کے خطبوں میں سونے کے رواج کے خاتمے اور نکاح کو آسان بنانے پر زور دیں تاکہ معاشرے میں سادگی اور اسلامی اقدار فروغ پائیں۔

گمشدگی حاجی نیک والی حان کا بھتیجا نعمان والد شیر ولی خان سکنہ سپلگہ میران شاہ (موجودہ پتہ سرائے درپہ خیل)2025۔9۔25 کو ع...
20/10/2025

گمشدگی
حاجی نیک والی حان کا بھتیجا
نعمان والد شیر ولی خان سکنہ سپلگہ میران شاہ
(موجودہ پتہ سرائے درپہ خیل)
2025۔9۔25 کو عصر کے وقت گھر سے ناراض ہوکر چلاگیا آج تک کوئی پتہ نہیں چلا لہذا سب دوستوں کو عرض ہے کہ نعمان والد شیر ولی خان لاپتہ ملنے پر مندرجہ ذیل نمبر پر رابطہ کریں یا نعمان خود تحریر پڑھ لے
نعمان والد شیر ولی خان سکنہ سپلگہ میران شاہ کے پاس نہ شناختی کارڈ اور نہ فون ہے
ماں باپ سخت پریشان ہیں ملنے پر آپ لوگ ہمارے مدد کریں شکریہ
حاجی نیک والی حان سکنہ میران شاہ
دعاگو
ربطہ نمبر 0928.300772
03348846708
03005761271
03369912626
03059912626
03347042680
03345334351
03139005245
ثواب دارین حاصل کریں
نوٹ۔پوسٹ کو آگے شیرکریں

توجہآپریشن ضرب عضب کے بعد گاؤں سپلگہ کے واٹر چینل (ندی/ویلہ) کھنڈر ہوئی تھی۔ پھر بڑی کوششوں سے یہ ندی منظور ہوئی تھی اور...
30/08/2025

توجہ
آپریشن ضرب عضب کے بعد گاؤں سپلگہ کے واٹر چینل (ندی/ویلہ) کھنڈر ہوئی تھی۔ پھر بڑی کوششوں سے یہ ندی منظور ہوئی تھی اور محسن داوڑ نے سارا فنڈ پانچ کروڑ چوون لاکھ روپے ایک چور ٹھیکدار 'نظام' کو دیا ٹھیکدار نے کام شروع کیا جو بلکل نہ ہونے کے برابر ہے
اور اب ندی ویسے حالت میں چھوڑ کر کہتا ہے کہ کام پورا ہوا
لیکن نہ کام پورا ہوا ہے اور جو ہوا بھی ہے اس کا صورت حال تو آپ کے سامنے ہے۔
لہذٰا ہم انتظامہ سے درخواست کرتے ہیں کہ ٹھیکدار 'نظام' سے حساب مانگے یا مزید فنڈ جاری کر کے ہمارے گاؤں سپلگہ کا یہ مسئلہ حل کرے
Deputy Commissioner North Waziristan
Chief Minister Khyber Pakhtunkhwa
Mohsin Dawar
Muhsin WaXir
National Disaster Management Authority Pakistan
PDMA Khyber Pakhtunkhwa
Waziristan Hero
Universal Media Pakistan

10/02/2025
سپلگہ تحصیل میرانشاہ حلقہ سپلگہ میں ضرب عضب آپریشن کے بعد وہاں کوئی ترقیاتی منصوبوں پر کام نہیں ہوا اگر کچھ ہوا ہے وہ صر...
05/02/2025

سپلگہ
تحصیل میرانشاہ حلقہ سپلگہ میں ضرب عضب آپریشن کے بعد وہاں کوئی ترقیاتی منصوبوں پر کام نہیں ہوا اگر کچھ ہوا ہے وہ صرف نام تک ہی محدود ہیں لیکن وہاں ایک رائٹ کنال ہیں جو ضربِ عضب آپریشن میں خراب ہوا تھا آپریشن سے واپسی کے بعد وہی رائٹ کنال منظور ہوا جو تقریباً ساڑھے پانچ کروڑ روپے لاگت کا ٹیکہ تھا لیکن اب تک وہاں دس فیصد کام مکمل نہیں ہوا ہے اور ٹھیکدار صاحب نے سارہ ہی فنڈز نکال کر کھا لیا ہے
#نوٹ
سپلگہ کے عوام نے فیصلہ کیا گیا کہ ان ٹھیکدار کے خلاف میرانشاہ پریس کلب کے سامنے اختجاج بھی ریکارڈ کروانا ہے اور اسی ٹھیکدار کے لیے بنوں ہائی کورٹ میں درخواست دائر کر دینگے
Commissioner Bannu Division
Deputy Commissioner North Waziristan
PMRU Khyber Pakhtunkhwa
Chief Engineer Merged Areas Communication & Works Deptt Kp - C&W FATA
Chief Minister Khyber Pakhtunkhwa Voice

Address

سپلګه
Miran Shah

Telephone

+923108353161

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Youth of Spulga سپلګه ځوانان تنظيم posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share