13/04/2026
ضروری پوسٹ:
ایک مریض کو ویکسین کیلئے 10000 روپے کی فوری ضرورت ہے۔ ایک بہن نے آج ہمارے ساتھ رابطہ کیا ہے اور ان کو فوری مدد کی ضرورت ہے۔ اگر کوئی مدد کرنا چاہتا ہے تو براہ کرم فوری طور پر رابطہ کریں
United Waziristan Welfare Foundation