Ehsaas Foundation Barokhel /احساس فاؤنڈیشن بڑوخیل

Ehsaas Foundation Barokhel /احساس فاؤنڈیشن بڑوخیل احساس فاونڈیشن کا مقصد یتیم ، بیوہ ، معذور ، اور بےسہار لوگوں سے تعاون کرنا۔

✨ خوشیوں کی اصل خوبصورتی دوسروں کے چہروں پر مسکراہٹ لانے میں ہے ✨الحمدللہ ❤️احساس فاؤنڈیشن بڑوخیل کی جانب سے گاؤں بڑوخیل...
27/05/2026

✨ خوشیوں کی اصل خوبصورتی دوسروں کے چہروں پر مسکراہٹ لانے میں ہے ✨
الحمدللہ ❤️
احساس فاؤنڈیشن بڑوخیل کی جانب سے گاؤں بڑوخیل میں 24 یتیم بچوں میں عیدی تقسیم کی گئی۔
اور اس کیساتھ ذوالقرنین کی والدہ کو بھی کچھ نقدی امدادیا

ان معصوم بچوں کے چہروں پر خوشی دیکھ کر دل کو حقیقی سکون ملا۔ 🌸
یہ ایک چھوٹی سی کوشش ہے تاکہ عید کی خوشیاں ان بچوں تک بھی پہنچ سکیں جو ہمارے پیار، توجہ اور تعاون کے زیادہ حقدار ہیں۔ 🤲
ہم دل کی گہرائیوں سے تمام مخیر حضرات، ڈونرز اور اپنی ٹیم کے نوجوانوں کا شکریہ ادا کرتے ہیں جن کی مدد اور محنت سے یہ نیکی ممکن ہوئی۔
اللہ تعالیٰ سب کی قربانیوں، تعاون اور نیک نیت کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور مزید خدمتِ خلق کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین ❤️




#

08/05/2026

تین ،چار دن پہلے ہم نے اپنے پشتون بھائیوں سے مدد کی اپیل کی تھی لیکن ابھی تک مالی مدد کا کوئی رابطہ نہیں ہوا
پلیز اس خاندان کا زندگی بنانے میں اور اس کے غموں کو نیا زندگی خوشیوں کی صورت میں تبدیل کرنے میں ہمارا مدد کریں

04/05/2026

ملک اکبر خان قید میں ،ذالقرنین چلا گیا گھر کا زمہ داری اب ذوالفقار پر ہی اُٹھانا پڑے گا ۔
لیکن ذوالفقار گزشتہ دو تین سالوں سے اسلام آبادمیں18سال کی عمر میں ایک ٹھیک دار کے ساتھ دہاڑی پر کام کر رہا تھا لیکن اب وہ اس کی غم اور باپ کا ٹینشن یہ سب کچھ شاید برداشت نہ کرسکے گا ذوالفقار کی عمر 18سال ہے ۔
لہذا ہم نے فیصلہ کیا ہے کہ ہم ذوالفقار کو ایک روزگار کا بندوبست کرسکے جس میں وہ خود اپنے خاندان کے لیے روزی کما سکے
تمام بھائیوں سے گزارش ہے کہ ہمارے ساتھ دیکر کسی کی زندگی میں خوشی لائیں

مدد کرنے کی صورت میں پہلے ہم سے رابطہ کریں
0335 5628562
0335 4205797
ایزی پیسہ
0335 4205797
فضیل احمد

24/04/2026

نے بڑوخیل کے چشمے پر اپ لوگوں کی تعاون سے دوبارہ کام شروع کیا
اپ سب کو یاد ہوگا کہ دو سال پہلے احساس فاؤنڈیشن نے چشمے کی خوبصورتی کے لیے مغرب کی طرف ایک دیوار بنایا تھا جو بعد میں گر گیا اب اس کو دوبارہ بنانے کے لیے ہم نے اپنا کام شروع کیا تاکہ چشمہ کو مضبوط اور خوبصورت بنائے لیکن یہ سب اپ لوگوں کی تعاون سے ممکن ہوسکتا ہے
یقینا ہمارے گاؤں کا چشمہ جو پورے وزیرستان میں خوبصورتی اور صاف پانی کی وجہ سے مشہور ہے اس لیے ہم چاہتے ہیں کہ اس کا جو مقام ہے وہ اپنی جگہ پر قائم رہے
آئے ہمارے ساتھ تعاون کیجئے
Contact
WhatsApp and easy paisa account
03355155851
Safdar Ali ..
Fuzail Ahmad Dawar
Hifzur Rehman Dawar
Malik Wasim Dawar
Haji Saram
Muhammad Aqib Dawar
Inshad Ullah Dawar Munzer Ahmad Khan Mohsin Khan Dawar Jazeer Ullah Shama Gul Dawar موسا داوړ Zakir Khan Dawar

20/04/2026

حاجی ملک سارم جان نے گاؤں بڑوحیل میں واقع چشمہ کا دورہ کیا اور 20000ہزار نقد امداد کا اعلان کیا اور آس کے ساتھ ساتھ مزید تعاون جاری رکھنے کا اعلان ۔۔
تفصیل ویڈیو میں ۔۔

20/04/2026

چند دنوں پہلے فخرالدین کا ایک سیرائس مریض تھا
جو کینسر کے مرض میں مبتلا ہیں ویڈیو اپلوڈ کیا تھا ہمارے پشتون بھائیوں نے بہت کوشش کی جو ابھی خطرے سے باہر لیکن علاج جاری رکھنا ہمارے مدد کے منتظر ہیں

Easy paisa
0332 1515075
Halima bibi
Contact no
0331 0147187

11/04/2026

💔 زندگی کی جنگ میں آپ کا ساتھ درکار ہے! 🙏
السلام علیکم،

دوستو، زندگی کبھی کبھی ایسے موڑ پر لے آتی ہے جہاں انسان خود کو بے بس محسوس کرنے لگتا ہے۔ ہمارے ایک انتہائی قریبی رشتہ دار کی اس وقت #کینسر جیسے جان لیوا مرض میں مبتلا ہیں اور میں زیرِ علاج ہیں۔
علاج کے اخراجات دن بدن بڑھتے جا رہے ہیں، جبکہ ان کا خاندان پہلے ہی مالی مشکلات کا شکار ہے۔ ہوا صحت کارڈ میں جو پیسہ تھا وہ بھی ختم ہو چکا ہے ڈاکٹر نے کہا کہ ان کا روز چیک اپ ہوگا اس لیے مریض کے لیے پشاور میں پرائیویٹ کمرہ کرائے پر لیا ہے اور ان کا ایک رات 1500 روپے ہے تقریبا 40 دن وہاں رہنا ہوگا اور اس کے ساتھ ساتھ ٹیکسی کا کرایہ الگ
ایسے مشکل وقت میں انہیں ہماری مدد، توجہ اور دعاؤں کی اشد ضرورت ہے۔
🙏 آئیے ہم سب مل کر انسانیت کا ثبوت دیں
🙏 اپنی زکوٰۃ، صدقہ اور عطیات کے ذریعے ان کی مدد کریں
یاد رکھیں! آپ کی چھوٹی سی مدد کسی کے لیے نئی زندگی کی امید بن سکتی ہے۔
اللہ تعالیٰ ہم سب کو دکھی انسانیت کی خدمت کرنے کی توفیق عطا فرمائے اور اس مریضہ کو جلد از جلد مکمل شفا عطا فرمائے۔ آمین
Contact number. 03310147187

Easy paisa
03321515075 Halima bibi

10/04/2026

ہمیں اس عظیم نعمت کی قدر کرنی چاہیے
چشمہ پر کام شروع کرتے ہیں لیکن وسائل کی کمی ہے

تمام مسلمان بھائیوں سے گزارش ہے کہ اس کار خیر میں ہمارا ساتھ تعاون کریں

Easy paisa
0335 5155851
Safdar Ali

Address

Mir Ali
28170

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ehsaas Foundation Barokhel /احساس فاؤنڈیشن بڑوخیل posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share