Swat-nama

Swat-nama This page is all about Swat issues/health awareness/tourism promotion/project probs to the high-ups. Letting you know whats going on in Swat, KPK, Pakistan

05/08/2026

میٹرک بورڈ خو جینکو ٹاپ کو۔ دا وطن بہ ھم جینکئ گٹی او ابادئ۔ ھلکان خو سرخی پوڈرو تک پاتی شو نو۔۔

03/08/2026

خودکش کی شناخت ہوگئی۔ تعزیت، مذمت بھی ہوگئی۔ بات ختم!
جن پہ گزر رہی ہے بس یہ انکا ہی غم ہے...

29/07/2026

منگورہ؟؟؟
نہ.. رکشورہ
😶

گلگت بلتستان کی حکومت کا پل صراط سے گزرنے کی پریکٹس دنیا میں ہی کرانے کا فیصلہ..
27/07/2026

گلگت بلتستان کی حکومت کا پل صراط سے گزرنے کی پریکٹس دنیا میں ہی کرانے کا فیصلہ..

آج صبح 8 بجے میں پٹرول پمپ پر کھڑا تھا۔میرے آگے تین لوگ تھے۔پہلا ایک رکشے والا تھا، اس نے 300 روپے کا پیٹرول ڈلوایا اور ...
25/07/2026

آج صبح 8 بجے میں پٹرول پمپ پر کھڑا تھا۔
میرے آگے تین لوگ تھے۔
پہلا ایک رکشے والا تھا، اس نے 300 روپے کا پیٹرول ڈلوایا اور غصے سے بولا "صاحب پہلے اس میں آدھا دن چلتا تھا، اب دو گھنٹے میں ختم۔"
دوسرا ایک ڈمپر ڈرائیور تھا، وہ چیخ رہا تھا "ڈیزل 383 روپے ہو گیا ہے! 4 روپے 80 پیسے ایک رات میں بڑھا دیا۔ اب باجری، ریت، سیمنٹ سائٹ پر پہنچاؤں تو کیسے پہنچاؤں؟ مالک کرایہ نہیں بڑھاتا۔"
اور تیسرا میں تھا۔
میں وہاں کھڑا سوچ رہا تھا
جب پیٹرول روزانہ مہنگا ہوگا تو بزنس کیسے Stable ہوگا؟
مسئلہ صرف پیٹرول کا نہیں ہے۔
پیٹرول مہنگا ہوتا ہے تو:
رکشہ مہنگا ہوتا ہے،
رکشہ مہنگا ہوتا ہے تو سبزی مہنگی ہوتی ہے،
سبزی مہنگی ہوتی ہے تو مزدور زیادہ دیہاڑی مانگتا ہے،
مزدور کی دیہاڑی بڑھتی ہے تو کنسٹرکشن مہنگی ہوتی ہے،
اور آخر میں جب گھر مہنگا بنتا ہے تو عام آدمی کا اپنا گھر کا خواب ٹوٹ جاتا ہے۔
ہم نے پیٹرول 3.66 روپے نہیں بڑھایا، ہم نے ایک مزدور کے بچے کی سکول فیس بڑھا دی ہے، ایک ماں کے کچن کا بجٹ بڑھا دیا ہے، اور ایک نوجوان کے کاروبار کا خواب مہنگا کر دیا ہے۔
آج پیٹرول 335.18 روپے ہے، کل 340 ہوگا، پھر 350۔ سوال یہ نہیں کہ پیٹرول کب سستا ہوگا، سوال یہ ہے کہ اس رفتار سے پاکستان میں چھوٹا کاروبار بچے گا بھی یا نہیں؟
میں پمپ سے واپس آیا تو میٹر 335 پر تھا، لیکن میرا دماغ ایک ہی بات سوچ رہا تھا - ہم تیل نہیں خرید رہے، ہم اپنی مجبوری خرید رہے ہیں۔

24/07/2026

اگر روزانہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھانے ہر حکمرانوں کے پیٹ نہیں بھر رہے تو ایک ایک گردہ نکال کر دیکھ لیں۔ شاید کچھ ارام اجائے

21/07/2026

اگر صدر عبدالرحیم ٹیکس+دیگر مسائل پر اس طرح کھڑے ہوسکتے ہیں تو پوری قوم ساتھ کھڑی ہوجائیگی۔ ایماندار لیڈرشپ کی کمی ہے یہاں۔۔۔

06/07/2026

بارش کی پہلی بوند کیساتھ ہی بجلی چلی جاتی ہے۔ عمران خان کے دور حکومت میں کبھی ایسا ہوا؟وجہ کیا ہوسکتی ہے۔ اہل علم رہنمائی فرمائیں

05/07/2026

ٹیکس کیخلاف کوئی واضح لائحہ عمل سامنے ایا؟
امید ہے بہت ساروں کو عوامی ردعمل میں اپنا آئینہ نظر تو ایا ہوگا

05/07/2026

ٹیکس کیخلاف احتجاج۔ کھبی جنگلات، منشیات، ہسپتال سمیت دیگر مسائل پر احتجاج ہوا؟
گلہ پھاڑ تقاریر اج ملاحظہ فرمائیں

Address

Saidu Sharif
Mingora

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Swat-nama posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Swat-nama:

Shortcuts

Share