TSF Foundation

TSF Foundation Taimoor Shaheed Foundation

Empower Futer Leaders..

Create Bright Future
Break Cycles Of Poverty
To Give Bright Futures for Children’s
Create positive change
Open door to opportunites
To Make people happy❤️

❤️
10/08/2026

❤️

وَتُعِزُّ مَن تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَاءُ❤️
09/08/2026

وَتُعِزُّ مَن تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَاءُ❤️

08/08/2026

آج ایک اہم اور مثبت مشاورتی اجلاس کا انعقاد ہوا۔

ضلع مردان سے مختلف NGOs کے افسران نے سوات کا دورہ کیا، جہاں مختلف اضلاع کی فلاحی تنظیموں اور فاؤنڈیشنز کے چیئرمینز/نمائندگان کو خصوصی دعوت دی گئی۔

اجلاس میں تیمور شہید فاؤنڈیشن سوات، امید ویلفیئر فاؤنڈیشن سوات، الاصلاح سینٹر مردان، پارٹ آرگنائزیشن مردان، دی لائف لائیو ویلفیئر سوات، عوامی ویلفیئر سوسائٹی سوات اور روور ڈیو آرگنائزیشن بونیر کے نمائندگان نے شرکت کی۔

اجلاس کا بنیادی مقصد فلاحی اداروں کو درپیش بینکنگ اکاؤنٹس اور رجسٹریشن سے متعلق مسائل پر تفصیلی گفتگو کرنا تھا۔ اس حوالے سے مختلف اضلاع سے دو، دو نمائندگان منتخب کیے جائیں گے، جو متعلقہ اداروں کے ساتھ مل کر ان مسائل کا مستقل اور بہتر حل تلاش کرنے کی کوشش کریں گے۔

ان شاء اللہ تمام فلاحی اداروں کو درپیش مشکلات کے حل اور ان کے کام کو مزید مؤثر بنانے کے لیے مشترکہ طور پر عملی اقدامات کیے جائیں گے۔

*اتحاد، مشاورت اور خدمتِ خلق ہی ہماری اصل طاقت ہے۔ �

22/07/2026

جب رقم مکمل ہوئی تو مفتی صاحب نے ہماری حوصلہ افزائی کے لیے ایک داد دینے کا پروگرام رکھا۔ ہماری پوری ٹیم کو بلایا گیا، اور اسی موقع پر رقم بھی طالبِ علم کے حوالے کی گئی تاکہ وہ جن بندے سے ادھار لی تھی، ان تک واپس پہنچا سکے۔

الحمدللہ! اللہ تعالیٰ نے آسانی فرمائی اور ایک پریشان حال طالبِ علم کی مشکل دور ہوئی۔ یہ سب اللہ کے فضل، نیک نیتی اور آپ سب کی دعاؤں کا نتیجہ

انتہائی غریب گھرانے سے تعلق رکھنے والے ایک مدرسے کے طالبِ علم کے ساتھ 5 لاکھ روپے کا فراڈ ہوا تھا ۔ اس مشکل وقت میں TSF ...
22/07/2026

انتہائی غریب گھرانے سے تعلق رکھنے والے ایک مدرسے کے طالبِ علم کے ساتھ 5 لاکھ روپے کا فراڈ ہوا تھا ۔ اس مشکل وقت میں TSF نے یہ ذمہ داری اپنے سر لے کر اس بھائی سے کہا:

"آپ بے فکر رہیں، یہ نقصان اب ہمارا نقصان ہے۔"

جن لوگوں سے رقم ادھار لی گئی تھی، انہوں نے واپسی کے لیے صرف 15 دن کا وقت دیا۔ مگر اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم، ٹیم کی محنت اور آپ سب کی دعاؤں سے الحمدللہ ہم نے صرف 6 دن کے اندر پوری 5 لاکھ روپے کی رقم ادا کر دی۔

یہ کامیابی اس بات کا ثبوت ہے کہ جب نیت خالص ہو اور مقصد کسی ضرورت مند کی مدد کرنا ہو، تو اللہ تعالیٰ ناممکن کو بھی ممکن بنا دیتا ہے۔

**الحمدللہ، تمام تعریفیں اللہ رب العالمین کے لیے ہیں۔
To make people happy 💗

اللہ تعالیٰ ہمارے عزیز بھائی کی کامل مغفرت فرمائے، آمین۔جب بھی ہم کسی علاقے میں مہم (Campaign) کے لیے جاتے تھے، یہ ہمارے...
10/07/2026

اللہ تعالیٰ ہمارے عزیز بھائی کی کامل مغفرت فرمائے، آمین۔

جب بھی ہم کسی علاقے میں مہم (Campaign) کے لیے جاتے تھے، یہ ہمارے ساتھ ہوتے تھے۔ یہ سوزوکی کے ڈرائیور تھے اور ہمارے بچوں کے لیے سامان اپنی گاڑی میں لے کر جاتے تھے۔ وہاں پہنچ کر صرف ڈرائیور کا کردار ہی ادا نہیں کرتے تھے بلکہ TSF کے ایک مخلص رکن کی طرح خدمت میں بھی بڑھ چڑھ کر حصہ لیتے تھے۔ نہایت بااخلاق، عزت دار اور نرم دل انسان تھے، خصوصاً بچوں کے ساتھ بے حد شفقت اور ہمدردی سے پیش آتے تھے۔

آج ان کے انتقال کی خبر سن کر دلی صدمہ ہوا۔ اللہ تعالیٰ ان کی کامل مغفرت فرمائے، ان کی قبر کو جنت کے باغوں میں سے ایک باغ بنا دے، درجات بلند فرمائے، اور اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے😢

❤️
04/07/2026

❤️

08/06/2026

ٹی ایس ایف کا نیا( لیڈر )منتخب ہو گیا۔ اللہ تعالیٰ اسے
قوم کی بہترین خدمت کرنے کی توفیق عطا فرمائے اور اسے لمبی اور بابرکت زندگی دے۔ آمین۔”❤️

Address

Kpk Swat
Mingora
19130

Telephone

+923119526196

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when TSF Foundation posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to TSF Foundation:

Shortcuts

Share