BanoQabil Tehsil Charbagh

BanoQabil Tehsil Charbagh As we stand on the brink of a new era, the "Bano Qabil" initiative shines as a beacon of hope and empowerment for the youth of Pakistan

16/06/2026

بنو قابل پروگرام ۔ ایک پروفیسر اور آئی ٹی سپشلسٹ کے نظر میں ❤️🔥

15/06/2026

‏مسکراہٹوں، علم اور رہنمائی سے بھرپور ایک خوبصورت نشست ❤️
بانو قابل راولپنڈی میں نوجوانوں کے ساتھ گفتگو کے دوران امیر جماعتِ اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے علامہ اقبالؒ اور مولانا مودودیؒ کے افکار پر روشنی ڈالی، علم کے حقیقی مقصد کو اجاگر کیا اور نوجوانوں کو مطالعے اور فکری تربیت کی طرف متوجہ کیا۔
اس دوران دلچسپ سوالات، خوشگوار جملے، نوجوانوں کی بھرپور شرکت اور اقبالؒ کے اشعار پر ہونے والی گفتگو نے محفل کو یادگار بنا دیا۔ یہی وہ تعلق ہے جو رہنمائی کو محض خطاب نہیں بلکہ دلوں کا رشتہ بنا دیتا ہے 🥰

‎ ‎ ‎ ‎ ‎

سرپرستِ اعلیٰ بنو قابل، حافظ نعیم الرحمٰن   نے اسپورٹس کمپلیکس مردان میں منعقدہ بنو قابل انٹری ٹیسٹ کے شرکاء سے خطاب کیا...
14/06/2026

سرپرستِ اعلیٰ بنو قابل، حافظ نعیم الرحمٰن نے اسپورٹس کمپلیکس مردان میں منعقدہ بنو قابل انٹری ٹیسٹ کے شرکاء سے خطاب کیا۔

اپنے خطاب میں انہوں نے تعلیم، ہنر مندی اور نوجوانوں کو بااختیار بنانے کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے طلبہ کو جدید مہارتیں حاصل کرنے اور پاکستان کی ترقی و خوشحالی میں مثبت کردار ادا کرنے کی تلقین کی۔


14/06/2026

اپنی دنیا اپ پیدا کر !

مردان الخدمت بنو قابل انٹری ٹیسٹطلبہ و طالبات کی بڑی تعداد میں آمدکا منظر
13/06/2026

مردان الخدمت بنو قابل انٹری ٹیسٹ
طلبہ و طالبات کی بڑی تعداد میں آمدکا منظر

13/06/2026

12/06/2026
11/06/2026

BanoQabil Free IT lab.

10/06/2026

Bano Qabil classes have officially commenced in Tehsil Charbagh swat.
Here is a glimpse of the female students of Batch 2.0 as they embark on their journey to acquire CIT Computer skills, empowering themselves to build confident, skilled, and sustainable professional futures.

09/06/2026

🚀 Unlock your potential with skills.

Address

Charbagh Swat
Mingora
19130

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when BanoQabil Tehsil Charbagh posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share