Kaleem Khalil foundation swat chapter

Kaleem Khalil foundation swat chapter Helping poor our first priority

آج کلیم خلیل فاؤنڈیشن نے گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول بھائ کور تحصیل یکہ غنڈ ضلع مہمند کےطلباء میں سکول بیگ تقسیم کیے ۔۔اس ...
02/11/2024

آج کلیم خلیل فاؤنڈیشن نے گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول بھائ کور تحصیل یکہ غنڈ ضلع مہمند کےطلباء میں سکول بیگ تقسیم کیے ۔۔اس اقدام کا مقصد بچوں کی حوصلہ افزائی اور قبائلی اضلاع میں خواتین کی تعلیم کا فروغ ھے۔۔

اس White coat کو حاصل کرنے کے لئے دن رات ایک کرنا پڑتا ہے اگر آپ پختون ہو خصوصی طور پر سابقہ فاٹا سے ہو تو اس محنت پر سی...
08/01/2024

اس White coat کو حاصل کرنے کے لئے دن رات ایک کرنا پڑتا ہے اگر آپ پختون ہو خصوصی طور پر سابقہ فاٹا سے ہو تو اس محنت پر سیکنڈوں کے اندر پانی پھیر جاتے ہیں ۔ یہ کوٹ ڈاکٹر رقیہ کی ہے جس نے چار سال بی ایس نرسنگ کی اور ابھی دو سال ایم ایس این کرنے میں مصروف تھی اپنی آبائی علاقے پڑاچنار ضلع کرم سے پشاور ارہی تھی کہ مذہبی دہشتگردی کی شکار ہوئی اور اپنے ساری ارمان پر پانی پھیر گئی اس کی والد صاحب شدید زحمی صورت میں ہسپتال میں داخل کیا گیا ہے ۔

Old Cabinet has been Dissolved. For a new(Volunteer)cabinet interested people's can inbox. Inshanallah very Soon we can ...
21/12/2023

Old Cabinet has been Dissolved. For a new(Volunteer)cabinet interested people's can inbox. Inshanallah very Soon we can Announce new cabinet.

09/12/2023
09/12/2023
31/07/2023

آج دھماکے میں جمعیت علمائے اسلام کے کارکنان نہیں
ہمارے پشتون بھائی شہید ہوئے ہیں۔ اللہ پاک ان کے درجات بلند فرمائیں۔ 😭😭

کلیم خلیل فاؤنڈیشن سوات نے اج مرغزار میں مدرسے کے بچّوں میں مفت بیگز تقسیم کئے اس مدرسے میں بچّوں کو دینی تعلیم کے ساتھ ...
18/06/2023

کلیم خلیل فاؤنڈیشن سوات نے اج مرغزار میں مدرسے کے بچّوں میں مفت بیگز تقسیم کئے اس مدرسے میں بچّوں کو دینی تعلیم کے ساتھ ساتھ دنیاوی تعلیم بھی دی جاتی ہیں۔

Address

Marghazar Road Guligram Saidu Sharif Swat
Mingora
19130

Telephone

+923319246403

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kaleem Khalil foundation swat chapter posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share