Ahnaf Media services swat احناف میڈیا سروسز سوات

Ahnaf Media services swat احناف میڈیا سروسز سوات Ahnaf Media Services is an Islamic Media Organization, founded by Molana Muhammad Ilyas Ghuman. Development of Islamic culture in electronic and print media.

Our aims are: Use of scientific and modern methods in preaching islam. Join our hands.

24/01/2023
24/01/2023
مہتمم و صدر کا نام سنتے ہی آج کل لوگوں کے ذہنوں میں  کار، ٹچ موبائل ،کاٹن کا سوٹ،تکبر۔۔۔۔۔ وغیرہ وغیرہ آتا ہے لیکن ہمارا...
04/08/2022

مہتمم و صدر کا نام سنتے ہی آج کل لوگوں کے ذہنوں میں کار، ٹچ موبائل ،کاٹن کا سوٹ،تکبر۔۔۔۔۔ وغیرہ وغیرہ آتا ہے

لیکن ہمارا استاذِ پیر طریقت رہبر شریعت شیخ القران والحدیث حضرت مولانا فقیر محمد داجی صاحب دامت حیاتہ وہ شخصیت ہیں جنہوں نے اپنی ساری زندگی میں کبھی اپنے لیے ایک بائیک تک نہیں خریدی باوجود اسکے کہ آپ ضلع سوات کے سب سے بڑے مدرسہ کے مدرس ہے۔اور سابق صدر رہچھکے ہے
کتابوں میں اسلاف کے بارے میں پڑھتے رہتے ہے مگر آج نمونہ اسلاف کا منظر اپنے آنکھوں سے دیکھا۔۔
ہمارے شیخ و مرشد و مربی انتہائی سادہ، قناعت پسند، خو شخصیت کے مالک ہیں سادگی پسند محبت و اخلاص کے پیکر ہیں
میرے پاس تعریف کے الفاظ نہیں جس سے میں آپ کی تعریف لکھ سکوں
بس اتنا کہونگا کہ ایسی شخصیات صدیوں میں پیدا ہوتی ہیں اللہ پاک ہمیں ان جیسے شخصیات کی قدر کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔
اللہ پاک ان حضرات کے علم و عمل اور زندگی میں برکت عطا فرمائے اور قدم قدم پے حفاظت و نصرت فرمائے۔
آمیـــن ثــم آمیـــن۔۔!!
❤ ❤

Address

Amankot Swat
Mingaora

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ahnaf Media services swat احناف میڈیا سروسز سوات posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Ahnaf Media services swat احناف میڈیا سروسز سوات:

Share