MEWA Foundation

MEWA Foundation Making Empowerment works for All.

عبید نور انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز کی جانب سے میانوالی کے قابل اور مستحق طلباء کیلئے مختلف کورسز میں اعلی اسکالرشپس کا ...
18/09/2026

عبید نور انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز کی جانب سے میانوالی کے قابل اور مستحق طلباء کیلئے مختلف کورسز میں اعلی اسکالرشپس کا اجرا۔

میوا فاؤنڈیشن کو اپنی درخواستیں جمع کرائیں تاکہ اعلی تعلیم کے حصول کی خاطر آپکی راہ ہموار ہو سکے۔
میوا فاؤنڈیشن اور عبید نور ویلفیئر کا طلباء کے مستقبل کو شاندار بنانے کیلئے اپنی کوششوں کا اعادہ


MEWA Scholarships in collaboration with ONIMS. Obaid Noor Institute of Medical Sciences, a highly reputable and prestigi...
18/09/2026

MEWA Scholarships in collaboration with ONIMS.

Obaid Noor Institute of Medical Sciences, a highly reputable and prestigious institute in Mianwali, has offered Scholarships for able and needy students.
Do contact MEWA Foundation for more details.




17/09/2026

An empowered society rooted in environmental stewardship, optimal health, and equal learning opportunities for all.

15/08/2026

میوا فاؤنڈیشن کے ایک اور عملی کام کے بارے میں اسٹیشن ماسٹر ،پاکستان ریلویز،میانوالی کے خیالات۔
رب کریم یونہی آسانیاں پیدا کرنے کی توفیق عطا فرمائے ۔ آمین


13/08/2026

14اگست میوا کے سنگ۔۔۔۔۔
گرین میانوالی پروگرام کے تحت شجرکاری مہم ۔۔۔۔۔۔۔
کل بروز جمعہ صبح 7 بجے میوا کے زیر اہتمام خواجہ آباد موچھ میں میانوالی کو سر سبز بنانے کیلئے پودوں کی تقسیم کا آغاز ،انشاء اللہ ۔۔۔

جامن،امرود،لیموں،مالٹا،فروٹر،پیلکن اور بکائن




جشن آزادی منائیں میوا کے سنگ۔۔۔14اگست بروز جمعہ انشاء اللہ بمقام محسن اعظم ہسپتال،خواجہ آباد ،موچھ، میوا گرین میانوالی ک...
11/08/2026

جشن آزادی منائیں میوا کے سنگ۔۔۔
14اگست بروز جمعہ انشاء اللہ بمقام محسن اعظم ہسپتال،خواجہ آباد ،موچھ، میوا گرین میانوالی کے زیر اہتمام شجرکاری مہم کے دوسرے مرحلے کا آغاز ہو گا۔
خود بھی آئیں اور اپنے بچوں کو بھی لائیں۔
آج کا پودا کل کا مکمل درخت ہے۔
آئیں ملکر میانوالی کو سرسبز بنائیں۔




09/08/2026

میوا فاؤنڈیشن اور میانوالی کو آپ پہ فخر ہے۔
ایبٹ آباد میں ہونے والی 5 کلومیٹر کی ریس میں اپنی کیٹگری میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے والے ڈاکٹر شفقت حسین میانوالی رننگ کلب کے روح رواں ہیں۔ آپکی کامیابی دوسروں کیلئے حوصلے اور ہمت کا پیغام ہے۔




Address

Mianwali
42200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MEWA Foundation posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share