27/05/2026
"اس بابرکت اور پرمسرت موقع پر، میں آپ کو اور آپ کے اہل خانہ کو عید الاضحیٰ کی دلی مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ یہ دن ہمیں اللہ کی رضا کے لیے سب کچھ قربان کر دینے کا جذبہ سکھاتا ہے۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ آپ کی تمام قربانیوں، نیکیوں اور دعاؤں کو شرفِ قبولیت بخشے، اور آپ کی زندگی میں ڈھیروں خوشیاں، امن اور برکتیں شامل فرمائے۔آئیں!
اس عید پر عہد کریں کہ ہم اپنی خوشیوں میں اپنے غریب اور ضرورت مند بہن بھائیوں کو بھی شامل رکھیں گے۔ آپ کو اور آپ کے گھر والوں کو بہت بہت عید مبارک!"
ڈاکٹر شاھد اقبال خان