Muzaffarpur life saver foundation

Muzaffarpur life saver foundation غریب یتیم بیوہ معذور اورمستحق افراد کے لیے راشن اور علاقے کی فلاح کے لیےیہ پیج بنایا گیا ھے۔

مظفرپور لائف سیور فاؤنڈیشن کی طرف سے فری بلڈ کیمپ۔
24/05/2026

مظفرپور لائف سیور فاؤنڈیشن کی طرف سے فری بلڈ کیمپ۔

23/05/2026
السلام عليكم ورحمة الله وبركاتهامید ھے اللہ پاک کے فضل سے سب دوست ٹھیک ھو گے۔ جیسا کہ اپ سب جانتے ہیں کہ ہم نے اپنی فاؤن...
23/05/2026

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
امید ھے اللہ پاک کے فضل سے سب دوست ٹھیک ھو گے۔
جیسا کہ اپ سب جانتے ہیں کہ ہم نے اپنی فاؤنڈشن کا باقاعدہ آغاز 15 فروری 2026 کو ایک فری بلڈ کیمپ سے کیا تھا ۔
اس فری بلڈ کیمپ سے فاؤنڈیشن کو بہت سے ڈونر ملے جس سے فاؤنڈیشن نے بہت سے ایمرجنسی کیسیس میں بلڈ ارینج کر کے دیا۔
مظفرپور کی اعوام نے اس اقدام کو بہت سہرا کہ یہ بہت ہی اچھا کام ھے تو اس ضرورت کو مدنظر رکھتے ھوے فاؤنڈیشن نے ایک اور فری بلڈ کیمپ کا فیصلہ کیا ھے جو انشاءاللہ کل بروز اتوار صبح 8 سے 12 بجے تک بمقام نزد جنازہ گاہ پہ ھوگا۔
ہم سب دوستوں کو دعوت دیتے ہیں کہ اپ خود بھی آے کیمپ میں اور اپنے دوستوں کو بھی ساتھ دعوت دے۔
اس خدمت خلق کے مشن میں ہمارہ ساتھ دیں۔
منجانب۔
مظفرپور لائف سیور فاؤنڈیشن۔

الحمد للهمشن خدمت خلق
22/05/2026

الحمد لله
مشن خدمت خلق

ہمارے اج کےہیرو
16/04/2026

ہمارے اج کےہیرو

31/03/2026

بہت سی تنقید، مشکلات اور رکاوٹوں کے باوجود، محنت، خلوص، قربانی اور انسانیت کی خدمت کا ایک خوبصورت سفر ہے۔
ہر وہ قدم جو کسی ضرورت مند کی مدد کے لیے اٹھایا گیا، وہ اللہ کے نزدیک ایک عظیم عمل ہے۔
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ:
🤲 وہ اس فاؤنڈیشن کو دن دگنی رات چوگنی ترقی عطا فرمائے،
🤲 اس میں شامل تمام افراد کو خلوصِ نیت کے ساتھ خدمتِ خلق جاری رکھنے کی توفیق دے،
🤲 اور اسے ہمیشہ لوگوں کے لیے آسانیاں پیدا کرنے کا ذریعہ بنائے۔
آمین ثم آمین 🤍
آپ سب کو اس کامیابی پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد 🎉
اللہ کرے یہ سفر یونہی کامیابیوں اور برکتوں کے ساتھ جاری رہے۔
@مظفرپور لائف سیور فاؤنڈیشن۔

Address

Muzaffar Pur Janubi
Mianwali

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muzaffarpur life saver foundation posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share