Dar ul Atfal Mianwali

Dar ul Atfal Mianwali Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Dar ul Atfal Mianwali, Charitable organisation, Near Markazi Eidgah, Ballo Khel Road, Mianwali.

دارالاطفال یعنی یتیموں اور مسکینوں کا گھر ؛ غیر سیاسی اور فرقہ واریت سے پاک ایک سوشل ویلفیئر ادارہ ہے
ہمارا مشن یتیم اور بے سہارا بچوں کو صرف چھت فراہم کرنا نہیں، بلکہ انہیں ایک محبت بھرا خاندانی ماحول، اعلیٰ تعلیم اور بہترین تربیت فراہم کرنا ہے

07/06/2026

Sweet Home Mianwali ❤️
بچوں کو دینی و دنیاوی تعلیم کے ساتھ ساتھ کھیلنے کے لئے بھی ایک بہترین ماحول فراہم کیا گیا ہے ۔

سویٹ ہوم میانوالی کی انتظامیہ و اسٹاف کی طرف سے اہلِ وطن کو عیدالاضحیٰ مبارک
27/05/2026

سویٹ ہوم میانوالی کی انتظامیہ و اسٹاف کی طرف سے اہلِ وطن کو عیدالاضحیٰ مبارک

26/05/2026

الحمدللہ سویٹ ہوم انتظامیہ کا ایک اور احسن اقدام
بچوں کو مکھیوں اور مچھروں سے محفوظ رکھنے کے لئے ادارے میں لگی تمام کھڑکیوں میں گرل اور جالی لگا دی گئی ہے یہ سب آپ لوگوں کے تعاون سے ممکن ہوا جو جو اس ادراے کی معاونت کر رہا ہے اللہ پاک اس کے رزق میں کروڑوں برکتیں نازل فرمائے 🤲🤲🤲

24/05/2026

سویٹ ہوم میانوالی میں پڑھنے والے بچوں کے لئے گندم کی اشد ضرورت ہوتی ہے کیونکہ ادارہ میں اس وقت لگ بھگ چالیس بچے ہیں جن کو تین ٹائم کھانا دیا جاتا ہے آپ کے عطیات اور زکوٰۃ ان بچوں کے مستقبل سنوارنے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں آئیں اور ان یتیم بچوں کے بہتر مستقبل کے لئے اپنا حصہ ڈالیں۔

22/05/2026

17/05/2026

سُپر مدینہ شنواری ہوٹل میانوالی کی طرف سے آج سویٹ ہوم میانوالی کے بچوں کے لئے ایک پُر تکلف لنچ کا اہتمام کیا گیا اللّہ پاک مالکان کے رزق میں کروڑوں برکتیں نازل فرمائے 🤲

Address

Near Markazi Eidgah, Ballo Khel Road
Mianwali

Telephone

+923006090170

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dar ul Atfal Mianwali posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share