09/12/2025
!جب ہاتھوں میں ہو ہنر، تو قسمت خود راستہ چنتی ہے
وزیر اعلیٰ اسکلڈ پنجاب پروگرام کے تحت گورنمنٹ کالج آف ٹیکنالوجی مہارانوالا میانوالی میں چار بنیادی شعبوں — ٹائل فکسر، مستری کاری، اسٹیل فکسنگ، اور ایڈوانس ویلڈنگ میں داخلے جاری ہیں۔
حکومتِ پنجاب ان ہنر مندوں کی حوصلہ افزائی کے لیے ہر ماہ 7500 روپے وظیفہ دیتی ہے، تاکہ سیکھنے کا عمل بغیر کسی معاشی رکاوٹ کے مکمل ہو۔
Contact number 03276764261