21/11/2024
*زنــدگی خوبصورت نہیں ہوتی اس کو خود سجانا پڑتا ہے دوسروں میں خوشیاں بانٹ کر اور دوسروں کے درد
سمیٹ کر دوسروں میں آسانیاں تقسیم کر کے
دوسروں کےچہروں پر مسکراہٹیں لا کر
اور دوسروں سے دعائیں لے کر
اس طرح کی پپلاں میں ایک احساس ویلفیر سوسائٹی انسانیت کی خدمت کرکے اور غریب مستحق لوگوں کی خدمت کرکے مشکالات کم کرنے کی کوشش جاری رکھے ہوئے ہے۔
تفصیلات جاننے خالد نیازی کی اس رپورٹ میں۔