06/06/2026
آپ کا چھوٹا عطیہ ۔ کسی کا اپنا گھر" 🏠❤️
"نیلا چھت سکیم کے ذریعے بے گھر افراد کو اپنی چھت کے خواب کے قریب لائیں"
🏠 نیلا چھت سکیم — اپنا گھر،آپ کا چھوٹا عطیہ، کسی کا اپنا گھر"
🏠❤️ "نیلا چھت سکیم کے ذریعے بے گھر افراد کو اپنی چھت کے خواب کے قریب لائیں" اپنی پہچان
گھر صرف اینٹوں اور دیواروں کا نام نہیں۔ بلکہ عزت۔ تحفظ اور شناخت کی علامت ہوتا ہے۔ جو لوگ کرائے کے گھروں میں رہتے ہیں ۔ وہ اپنی چھت کی اہمیت کو بہتر جانتے ہیں۔
(MTM) مدینہ ٹریڈر اینڈ پراپرٹی میانوالی اور (ATKKKS) انجمن تری خان خدمتِ خلق سوسائٹی رجسٹرڈ میانوالی نے اپ سے مل کر ایک ایسا وژن پیش کیا ہے ۔ جس کا مقصد معاشرے کا وہ کمزور طبقہ اور بے گھر افراد کو اپنی چھت کے خواب کے قریب لانا ہے ۔
✨ آپ بھی اپنا کردار ادا کریں ۔
🔹 عطیہ دے کر ضرورت مند خاندانوں کی مدد کریں۔
🔹 صرف 1,000 روپے کا کوپن حاصل کرکے قرعہ اندازی میں شامل ہوجائیں ۔
🔹 میرٹ اور بلا تفریق نظام کے تحت اپنی قسمت کو آزمائیں۔
اگلی قرعہ اندازی: 14 اگست کو ہوگی ۔
جب نئے شہر آباد ہوتے ہیں تو روزگار پیدا ہوتا ہے ۔
کاروبار بڑھتے ہیں ۔
لوگوں کے حالات بدلتے ہیں اور معاشرہ ترقی کرتا ہے۔
نیلا چھت سکیم اسی اجتماعی سوچ ۔ اخلاص ۔ اتحاد اور خدمتِ خلق کے جذبے کی عکاسی کرتا ہے۔
ہم یقین رکھتے ہیں کہ مضبوط بنیادیں صرف زمین میں نہیں بلکہ دلوں میں ڈالی جاتی ہیں۔
جب نیت صاف۔ مقصد اجتماعی اور جذبہ خدمت خلق ہو تو بڑے سے بڑا خواب حقیقت بن سکتا ہے۔
🤝 آئیے عہد کریں : کہ کوئی شخص صرف وسائل کی کمی کی وجہ سے اپنی چھت کے خواب سے محروم نہ رہے۔
اپنا گھر — اپنی پہچان
مزید معلومات کے لیے :
www.atkkks.org
منجانب:
(ATKKKS) انجمن تری خان خدمتِ خلق سوسائٹی رجسٹرڈ میانوالی
بالتریب تعاون :
(MTM) مدینہ ٹریڈر اینڈ پراپرٹی میانوالی